"قلعہ تلاجہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ حوالہ جات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
سطر 1:
'''قلعۂ تلاجہہ''' [[خوشاب]] میں ایک بڑی چٹان پر واقع ہے۔ اس کے متعلق خیال کیا جاتا ہے کہ یہ 5000 سال پرانا قلعہ ہے۔<ref>{{Cite web|url=https://tribune.com.pk/story/2210218/tulaja-fort-relics-ancient-site-going-waste|title=Tulaja Fort: Relics of ancient site going to waste}}</ref><br>
اس وقت اس قلعے کی تمام دفاعی دیواریں تباہ شدہ حالت میں ادھر ادھر بکھری ہوئی ہیں۔ مکانات اور دیگر ڈھانچے بھی کھنڈر[[کھنڈرات]] ہیں البتہ ایک عمارت کے ڈھانچے سے معلوم ہوتا ہے کہ یہ کبھی مسجد رہی ہو گی۔ عمارتوں کی تعمیر میں بڑے بڑے پتھر تراش کر استعمال کیے گئے ہیں۔ یہاں کی سب سے دلچسپ چیز پانی کا ایک ٹینک ہے جو پنج گوشہ پتھروں سے بنا ہے۔ تاحال یہ معلوم نہیں کیا جا سکا کہ یہ قلعہ [[ترک سلاطین،سلاطین]] لودھیوں، [[لودھی]]وں یا مغلوں[[مغل]]وں کے عہد میں آباد تھا۔<ref>[http://khushabvision.blogspot.com/2012/02/tulaja-fort-khushab.html khushab vision: Tulaja fort Khushab</ref>
 
== حوالہ جات ==