"بازنطینی سلطان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
←‏top: درستی املا, درستی قواعد
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ اینڈرائیڈ ایپ ترمیم)
سطر 1:
سلجوق”بازنطینی التون،سلطان“ ترکی کے[[سلجوق معروف اور مقبول انعام یافتہ ادیب ہیں جنالتون]] کے ناول  ([[ترکی زبان|ترکی]] کےعنوان:''Bizans ساتھ ساتھSultani) ([[انگریزی]] ،:Sultan اردوof اورByzantium) دیگرکا زبانوں میںاردو ترجمہ ہو کر شائع ہو چکے ہیں۔ ہے۔
سلجوق التون، ترکی کے معروف اور مقبول انعام یافتہ ادیب ہیں جن کے ناول [[ترکی زبان]] کے ساتھ ساتھ انگریزی ، اردو اور دیگر زبانوں میں ترجمہ ہو کر شائع ہو چکے ہیں۔
 
==کہانی==
”بازنطینی سلطان“  ([[ترکی زبان|ترکی]] عنوان:''Bizans'' Sultani ان کے ناول "Sultan of Byzantium" کا اردو ترجمہ ہے۔  
اس ناول کی کہانی اسرار، تجسس، سنسنی اور تاریخی معلومات سے بھرپوبھرپور رہے۔ اس ناول میں تخیل ، تجسس اور تاریخ ایک دوسرے کے ساتھ رواں دواں ہیں۔ ناول پڑھ کر محسوس ہوتا ہے جیسے مصنف نے بازنطینی تہذیب کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے اسے تحریر کیا ہے۔ ناول میں قدم قدم پر بازنطینی ثقافت کی برتری اور تقدم کا احساس ہوتا ہے اور یوں لگتا ہے جیسے یورپ کے مسیحی بادشاہوں اور شہنشاہوں نے اپنے ہم مذہب اور حواری سلطنت کے ساتھ دھوکا کیا ورنہ شاید یہ تہذیب آج بھی زندہ ہوتی۔
 
اس ناول کی کہانی اسرار، تجسس، سنسنی اور تاریخی معلومات سے بھرپو رہے۔ اس ناول میں تخیل ، تجسس اور تاریخ ایک دوسرے کے ساتھ رواں دواں ہیں۔ ناول پڑھ کر محسوس ہوتا ہے جیسے مصنف نے بازنطینی تہذیب خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے اسے تحریر کیا ہے۔ ناول میں قدم قدم پر بازنطینی ثقافت کی برتری اور تقدم کا احساس ہوتا ہے اور یوں لگتا ہے جیسے یورپ کے مسیحی بادشاہوں اور شہنشاہوں نے اپنے ہم مذہب اور حواری سلطنت کے ساتھ دھوکا کیا ورنہ شاید یہ تہذیب آج بھی زندہ ہوتی۔
 
== اشاعت و ترجمہ ==