"اسحاق بن راہویہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

431 بائٹ کا اضافہ ،  1 مہینہ پہلے
مضمون میں اضافہ کیا ہے
(مضمون میں اضافہ کیا ہے)
(مضمون میں اضافہ کیا ہے)
نام اسحاق اور ابویعقوب کنیت تھی والد کا نام ابراہیم تھا؛ مگرراہویہ کے نام سے مشہور تھے (عبداللہ بن طاہر امیرخراسان نے ایک بار ان سے دریافت کیا کہ آپ ابنِ راہویہ کے نام سے کیوں مشہور ہیں؟ اس نام سے آپ کومخاطب کیا جائے توآپ برا نہیں مانیں گے؟ بولے کہ میرے والد کی ولادت رات میں ہوئی تھی، جس کی وجہ سے اہلِ مرو اُن کوراہوی کہنے لگے؛ یہی راہوی عربی میں آکر راہویہ ہوگیا، میرے والد اس لفظ کواپنے لیے پسند نہیں کرتے تھے؛ لیکن مجھے پسند ہے۔
<ref>(تاریخِ بغداد:۲/۲۷۵)</ref>
عام طور پرارباب رجال ان کا پورا سلسلۂ نسب بیان نہیں کرتے، ودلابی نے ان کا پورا سلسلۂ نسب بیان کیا ہے، جس کوصاحب تہذیب نے جلد:۱، صفحہ:۲۱۸ پرنقل کیا ہے۔
 
ان کا اصلی وطن مرو (ایران) تھا؛ کشی وجہ سے قیام نیشاپور میں تھا۔
<ref>(تہذیب التہذیب:۲/۲۱۶)</ref>