"اسحاق بن راہویہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مضمون میں اضافہ کیا ہے
اضافہ کیا ہے
سطر 28:
إِسْحَاقُ أَكْثَرُ عِلْماً مِنِّي، وَأَنَا أَسَنُّ مِنْهُ۔
<ref>(تاریخ دمشق، ابن عساکر:۸/۱۲۷، شاملہ،ملفات وورد من على ملتقى أهل الحديث)</ref>
ترجمہ: اسحاق علم میں مجھ سے بڑے ہیں اور میں عمر میں اُن سے بڑا ہوں۔
 
انہی کا قول ہے کہ اسحاق کے پاس علم کا ایک خزانہ ہے۔
<ref>(تاریخ بغداد)</ref>
محمد بن یحییٰ الذہلی بیان کرتے ہیں کہ ایک بار سنہ۱۹۹ھ میں اسحاق بن راہویہ کے ساتھ رصافہ گیا؛ یہاں پرتمام معاصر ائمہ حدیث مثلاً احمد بن حنبل یحییٰ، ابن معین وغیرہ جمع تھے؛ مگراس مجلس کے صدر نشین اسحاق بن راہویہ بنائے گئے۔
<ref>(تاریخِ بغداد)</ref>