"اسحاق بن راہویہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ کیا ہے
مضمون میں اضافہ کیا ہے
سطر 60:
<ref>(فاطر:۲۸)</ref>
ترجمہ:خدا کے بندوں میں اس سے اس کو جاننے والے ہی ڈرتے ہیں۔
ایک بار امیرخراسان علی بن طاہر کے پاس گئے، ہاتھ میں کچھ کھجوریں تھیں، وہ کھاتے ہوئے اس کے سامنے بیٹھ گئے، اس نے ان کی اس بے نیازی اور سادگی کودیکھ کر کہا اگرتم نے یہ کسی ریا کی وجہ سے نہیں کیا ہے تودنیا میں تم سے زیادہ بے ریا میں نے نہیں دیکھا۔
 
<ref>(طبقات الشافعیہ:۱/۳۳۴)</ref>
اس سادگی کے باوجود زندگی زیادہ ترعشرت ہی میں بسر ہوتی تھی، وہ ہمیشہ مقروض رہتے تھے، ایک بار تیس ہزار درہم ان پرقرض ہوگئے، یحییٰ نے جوان کے علم وفضل کے قائل تھے، علی بن طاہر امیرخراسان کوایک رقعہ لکھا کہ ان کا قرض ادا کردیا جائے؛ چنانچہ اس نے ان کا قرض ادا کردیا۔
<ref>(طبقات الشافعیہ:۱/۳۳۴)</ref>