"اسحاق بن راہویہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

756 بائٹ کا اضافہ ،  1 مہینہ پہلے
اضافہ کیا ہے
(مضمون میں اضافہ کیا ہے)
(اضافہ کیا ہے)
<ref>(ابن عساکر:۲/۴۱۴)</ref>
ابن حبان کہتے ہیں کہ اسحاق بن راہویہ نے سنتِ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کی ترویج کی جھوٹی روایتوں کواحادیثِ نبوی سے الگ کیا اور جن لوگوں نے سنت کی مخالفت کی ان کا پورا مقابلہ کیا۔
=== تصنیف ===
 
انہوں نے اپنی تحریری یادگاریں بھی چھوڑی ہیں اس وقت ان کے موجود ہونے کا کوئی علم نہیں ہے، ابن حبان نے توصرف اتنا لکھا ہے: وصنّف الکتب (ترجمہ:انہوں نے بہت سی کتابیں تصنیف کی ہیں) مگر اس کی کوئی تفصیل نہیں بیان کی، ابنِ ندیم نے البتہ ان کی دوتصنیفات کا تذکرہ کیا ہے: (۱)کتاب السنن فی الفقہ (۲)کتاب التفسیر۔
امام سیوطی رحمہ اللہ نےلکھا ہے کہ تابعین کے بعد جن لوگوں نے فن تفسیر کوزندہ کیا ان میں اسحاق رحمہ اللہ بھی ہیں۔