"دجال" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏ظہور دجال احادیث: اضافت معلومات
سطر 35:
{{اقتباس|وہ بھاری بھرکم جسم، سرخ رنگت، گھنگھریالے بال اور ایک آنکھ سے نابینا ہے۔ اس کی آنکھ لٹکے ہوئے انگور کے دانے جیسی ہے۔<ref>صحیح البخاری، کتاب الفتن، باب ذکر الدجال، حدیث نمبر: 6709</ref>}}
 
== ظہور دجال کی احادیث ==
اس کے متعلق 4 احادیث ملتی ہیں:
 
سطر 43:
#اصفہان کے مقام یہودیہ۔<ref>{{Cite book|title=مستدرک حاکم: 8611}}</ref>
 
تاہم احادیث کی روشنی میں کسی خاص جگہ کو '''دجال''' کے ظہور کے لیے مختص نہیں کیا گیا، جیسے [[رمضان|ماہ رمضان]] کی '''[[شب قدر]]''' کی رات کا خاص تعین نہیں کیا گیا۔ البتہ احادیث کی روشنی میں چار مقامات میں بظاہر تضاد معلوم ہونے کی صورت میں اس کی تطبیق کتاب '''تحفۃ الالمعی''' میں یوں بیان کی گئی ہے کہ: دجال کا خروج سب سے پہلے [[شام]] اور [[عراق]] کے درمیان کی گھاٹی سے ہوگا، مگر اس وقت اس کی شہرت نہ ہوگی، اس کے اعوان و انصار (مدد گار) یہودیہ گاؤں میں اس کے منتظر ہوں گے، وہ وہاں جائے گا اور ان کو ساتھ لے کر پہلا پڑاؤ خوز و کرمان میں کرے گا، پھر [[مسلمان|مسلمانوں]] کے خلاف اس کا خروج خراسان سے ہوگا۔<ref>{{Cite book|title=تحفۃ الالمعی: 606/5}}</ref>
 
=== دجال کا برپا کردہ فساد ===