"دجال" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م حوالہ حدیث کا اندار
(ٹیگ: ترمیم ماخذ 2017ء)
سطر 55:
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
{{اقتباس|جو دجال کی خبر سن لے وہ اس سے دور رہے۔ اللہ کی قسم! آدمی اپنے آپ کو [[مسلمان|مومن]] سمجھ کر اس کے پاس آئے گا اور پھر اس کے پیدا کردہ شبہات میں اس کی پیروی کرے گا۔<ref>سنن ابی داؤد، کتاب الملاحم، باب خروج الدجال، حدیث نمبر : 321</ref>}}
'''دجال''' اکیلا نہیں ہوگا بلکہ اس کے ساتھ اس کے ساتھی بھی ہوں گے۔ یعنی یہ ایک عالم گیر فتنہ ہوگا۔ہوگا۔نبی اکرمﷺ کا رشاد ہے کہ:
نبی اکرمؐ کا رشاد ہے:
{{اقتباس|دجال کے پیروکاروں کی اکثریت یہودی اور عورتیں ہوں گی۔<ref>مسند احمد، مسند شامیین، حدیث نمبر : 17226</ref>}}
{{اقتباس|دجال کے ساتھ [[اصفہان]] کے ستر ہزار یہودی ہوں گے جو [[ایران|ایرانی]] چادریں اوڑھے ہوئے ہوں گے۔<ref>صحیح مسلم، کتاب الفتن، باب فی بقیہ احادیث الدجال، حدیث نمبر : 2944</ref>}}