"تبادلۂ خیال:دجال" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نظر ثانی درکار مآخذ میں رد و بدل کی اطلاع دہی) #IABot (v2.0.8
←‏رائے درکار: نیا قطعہ
 
سطر 30:
 
شکریہ!—[[:en:User:InternetArchiveBot|'''<span style="color:darkgrey;font-family:monospace">InternetArchiveBot</span>''']] <span style="color:green;font-family:Rockwell">([[:en:User talk:InternetArchiveBot|بگ رپورٹ کریں]])</span> 15:06، 17 جنوری 2021ء ([[UTC|م ع و]])
 
== رائے درکار ==
 
اس مضمون میں تقریبا 90 فی صد احادیث کو بیان کیا گیا ہے کیوں کہ یہ ایک بہت حساس نوعیت کا مضمون ہے اس میں تھوڑی ڈاتی رائے شامل ہونے سےحساسیت جاگ اٹھتی ہے جب کہ احادیث کا اتنا ذخیرہ موجود ہے جو کہ اس کی حساسیت کو خوب اسلوب بیان عطا کرتا ہے۔ مگر یہ مضمون کافی طوالت پکڑ چکا ہے اس کے متعلق آراء برائے معاونت درکار ہیں تاکہ ترتیب کو ایک نیا اسلوب دیا جاسکے جس سے مضمون کی طوالت اور اس کی فہرسے کی طوالت کم ہو سکے۔
نوٹ صارفین مجے ذاتی طور پر میرے تبادلہ خیال پر بھی اس کے متعلق رائےدے سکتے ہیں۔[[صارف:ترویج اردو|ترویج اردو]][[تبادلۂ خیال صارف:ترویج اردو|تبادلۂ خیال]] 19:52، 25 اگست 2021ء ([[UTC|م ع و]])
واپس "دجال" پر