"تنقید" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ اینڈرائیڈ ایپ ترمیم)
سطر 1:
لفظی معنی: پرکھ، چھان بین، کھوٹا کھرا جانچنا۔
 
اصطلاحی معنی: ایسی رائے جو برے بھلے یا صحیح اور غلط کی تمیز کرا دے<ref>.[http://www.crulp.org/oud/ViewWord.aspx?refid=3897 کرلپ اردو لغت]</ref>
 
لفظ تنقید [[علم مصطلح الحدیث]] میں بھی مستعمل ہے، جس میں کسی [[حدیث]] کے راویوں پر [[جرح]] و [[تعدیل]] کرتے ہوئے انہیں پرکھا جاتا ہے تاکہ غلط اور درست میں تمیز کی جا سکے۔
سطر 10:
 
احمد سرور اپنے مضمون "تنقید کیا ہے“ میں لکھتے ہیں.
" {{اقتباس|تنقید دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی الگ کر دیتی ہےہے۔ ـتنقیدتنقید وضاحت ہے، تجزیہ ہے، تنقید قدریں متعین کرتی ہےـ ادب اور زندگی کو ایک پیمانہ دیتی ہے ـ تنقید انصاف کرتی ہےـ ادنی اور اعلی،اعلیٰ، جھوٹ اور سچ، پست اور بلند کے معیار کو قائم کرتی ہےـ" ہے۔}}(انوار انوارالحقالحق خان خویشگی)
 
== حوالہ جات ==