"رچا پالود" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
ملف Richa_Pallod.JPG کو حذف کردیا گیا ہے کیونکہ اسے کامنز میں Fitindia نے حذف کردیا ہے
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 18:
رچا پالود نے تیلگو میں فلم نووی کاولی (2000) سے فلمی زندگی کا آغاز کیا۔ فلم میں اداکاری کے لیے انہیں [[فلم فیئر اعزاز برائے بہترین تیلگو اداکارہ]] سے نوازا گیا۔ <ref>{{cite news|url=http://timesofindia.indiatimes.com/entertainment/bollywood/news-interviews/Glitzy-Filmfare-awards-nite-in-Hyderabad-/articleshow/37043205.cms|work=[[دی ٹائمز آف انڈیا]]|title=Glitzy Filmfare awards nite in Hyderabad}}</ref><ref>{{cite news|url=http://timesofindia.indiatimes.com/city/bangalore/Vishnuvardhan-Sudharani-win-Filmfare-awards-/articleshow/35261957.cms|work=[[دی ٹائمز آف انڈیا]]|title=Vishnuvardhan, Sudharani win Filmfare awards}}</ref>
 
2002 میں روی شنکر کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم [[کچھ تم کہو کچھ ہم کہیں]] میں انہوں نے منگلا کا کردار ادا کیا ہے ۔ اس فلم میں ان کے ساتھ اداکار [[فردین خان]] نے کام کیا ہے۔ یہ فلم کامیابی حاصل نہ کر سکی۔کامیابی نہ ملنے پر رچا نے کہا کہ فلم کی اشہاری ٹھیک سے نہیں کی گئی تھی ۔ بعد میں رچا نے کنڑ فلم چیپل اور جوٹاٹا میں اداکاری کی اور یہ بھی ایک ناکامیاب فلم تھی۔ <ref>{{cite news|url=http://www.hindu.com/mp/2004/08/30/stories/2004083000990200.htm|title=Richa and R.P. in Kannada film|last=MLN|date=30 اگست 2009|work=[[دی ہندو]]|access-date=8 فروری 2010|location=Chennai, India|archive-date=2004-09-01|archive-url=https://web.archive.org/web/20040901025626/http://www.hindu.com/mp/2004/08/30/stories/2004083000990200.htm|url-status=dead}}</ref>
 
== متعلقہ روابط ==