"طوق علی مست" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
تجدید
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
تجدید
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
سطر 10:
انہوں نے اپنی شاعری میں سمو کے ساتھ اپنے عشق کو بیان کیا۔ ان کی نظمیں اللہ کی حمدو ثنا سے شروع اور سمو کے حسن پر ختم ہوتی ہیں مست توکلی نے اپنی شاعری کے ذریعے انسانیت اور مادرِ وطن کے لیے محبت کے پیغام کو پھیلایا۔ان کی شاعری میں صوفیانہ رنگ جھلکتا ہےوہ بلوچوں کے لیے ان کے دل کی آواز اوران کی روایات و اقدار کے امین نظر آتے ہیں یہ وجہ ہے کہ انہیں خاص و عام بوچستان کی بلبل کا خطاب دیتے ہیں
== وفات ==
طوق علی مست کی وفات [[1892ء]] کو ہوئی مست توکلی کی وفات سمو کے انتقال کے ستائیس سال بعد 7467 برس کی عمر میں ہوئی۔<ref>پاکستان کے صوفی شعراءصفحہ 357 اکادمی ادبیات پاکستان اسلام آباد</ref>
 
== حوالہ جات ==