"وی نارائن سوامی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
5 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 10:
وی نارائن سوامی تین مرتبہ [[راجیہ سبھا]] (ایوان بالا) کے رکن رہے اور پدوچیری حلقے سے لوک سبھا کے سنہ 2009ء سے سنہ 2014ء تک رکن تھے۔ وہ [[منموہن سنگھ]] کی دوسری کابینہ میں وزیر مملکت برائے دفترِ وزیر اعظم ساتھ ہی ساتھ پہلی یونائٹیڈ پروگریسیو الائنس حکومت میں وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور تھے۔
 
سنہ 2014ء کے انتخابات میں نیشنل ڈیموکریٹک الائنس (این ڈی اے) کے امیدوار اور آل انڈیا این آر کانگریس کے سربراہ [[آر رادھا کرشنن]] نے انہیں مات دی تھی۔ وہ کانگریس ورکنگ کمیٹی کے رکن ہونے کے ساتھ ساتھ آل انڈیا کانگریس کمیٹی کے جنرل سیکرٹری بھی ہیں۔<ref>{{cite news |url=http://www.telegraphindia.com/1091114/jsp/nation/story_11739939.jsp |title=The Telegraph – Calcutta (Kolkata) &#124; Nation &#124; Pranab puzzle in Congress 125-yr panel |publisher=ٹیلی گراف انڈیا |date=2009-11-14 |accessdate=2012-07-08 |location=کولکاتا، بھارت |first=سنجے کے۔ |last=جاہ |archive-date=2012-10-23 |archive-url=https://web.archive.org/web/20121023195025/http://www.telegraphindia.com/1091114/jsp/nation/story_11739939.jsp |url-status=dead }}</ref>
== وزیر اعلیٰ پدوچیری ==
[[ڈراوڈ منیتر كژگم]] (ڈی ایم کے) اور [[انڈین نیشنل کانگریس]] (آئی این سی) اتحاد نے سنہ 2016ء کے پدوچیری قانون ساز اسمبلی انتخابات جیتے کے بعد انہیں وزیر اعلیٰ پدوچیری کے طور پر نامزد کیا۔