"شرطۃ الخمیس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''شرطۃ الخمیس''' (شرطت الخمیس) سے [[حضرت علی]] کے ساتھ ہمیشہ رہنے والا وہ مسلح گروہ مراد ہے جو ہر جگہ حضرت علی کی حکومتی امور میں مدد کرتا تھا۔یہ جماعت جنگوں میں امام کی ہمرکابی کے علاوہ امن کے زمانے میں اجرائے حدود الہی ،[[کوفہ]] کی حفظ امنیت،آپ کی حفاظت اور جنگ کیلئے افرادی قوت کو جمع کرنے کے فرائض انجام دیتا تھا۔
== لغوی معنا==
{{حدیث|شُرطة<ref> محمد جعفر بن محمد طاهر الخراساني الكرباسي،اكليل المنہج في تحقيق المطلب،14</ref> الخَمِیس}} میں سے شرطۃ لغت میں گروه، گروہوں، شرط اور پیمان و عہد کے معنی میں آیا ہے ۔<ref>فرہنگ عمید، ص۶۷۰</ref> اصطلاح کے لحاظ سے لشکر کے پہلے گروہ کو کہا جاتا ہے کہ جو جنگ میں حاضر ہوتا ہے اور مرنے کیلئے تیار ہو ۔<ref>فرہنگ عمید، ص۶۷۰</ref> خمیس لشکر کے معنا میں ہے اور خمیس کی وجۂ تسمیہ یہ ہے کہ لشکر پانچ حصوں: مقدمہ، ساق، مَیمَنہ(سمت راست)، مَیسرِه(سمت چپ) اور قلب میں تقسیم ہوتا ہے۔<ref>علیاری تبریزی، ج۲، ص۳۵۰؛ مجلسی، ملاذ الاخبار، ج۱، ص۲۴۰.</ref>
 
== اصطلاحی معنا==