"یوحنا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Obaid Raza نے صفحہ یوحنا عارف کو یوحنا کی جانب منتقل کیا
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 27:
}}
 
'''یوحنا رسول'''<ref>{{cite web|url=http://global.britannica.com/EBchecked/topic/305163/Saint-John-the-Apostle%7Ctitle=Saint-John-the-Apostle%7Cpublisher=global.britannica.com%7Caccessdate=|title=Saint John the Apostle|work=Encyclopædia Britannica|access-date=2018-03-24|archive-date=2016-01-26|archive-url=https://archive.today/20160126025130/http://global.britannica.com/EBchecked/topic/305163/Saint-John-the-Apostle%7Ctitle=Saint-John-the-Apostle%7Cpublisher=global.britannica.com%7Caccessdate=|url-status=dead}}</ref>
({{lang-arc|ܝܘܚܢܢ ܫܠܝܚܐ}}
{{transl|arc|''Yohanan Shliha''}}؛ {{lang-he|יוחנן בן זבדי}} {{transl|arc|''Yohanan ben Zavdi''}}؛ [[:en:Koine Greek|کوینہ یونانی]]: Ἰωάννης؛ [[لاطینی زبان|لاطینی]]: ''Ioannes''؛ 6-100ء) [[یسوع]] کے [[رسول (مسیحیت)|بارہ رسولوں]] میں سے ایک تھے۔ [[عہد نامہ جدید]] میں Ἰωάννης کے طور پر بیان کیا ہے۔ وہ [[زبدی]] اور [[سلومی (شاگرد)|سلومی]] کے بیٹے تھے۔ یہ [[یعقوب بن زبدی|یعقوب]] کے بھائی تھے جو خود بھی ایک حواری تھا۔ مسیحی روایت کے مطابق تمام رسولوں میں سے یوحنا نے قدرتی موت پائی ان کے علاوہ صرف [[یہوداہ اسکریوتی]] نے خود کشی کی تھی۔ باقی دوسرے دس [[رسول (مسیحیت)|رسولوں]] کو صلیب قتل کیا گیا تھا۔ اس کی وجہ سے [[پادری]] ان کو اور [[یوحنا انجیلی]]، [[یوحنا پتمسی]]، کو ایک ہی شخص تصور کرتے ہیں جو [[یسوع مسیح]] کے [[شاگرد جن سے یسوع محبت رکھتے تھے|محبوب شاگرد]] تھے، اگرچہ الٰہیات دانوں اور علمائے کرام نے متعلقہ شناخت رکھنے والوں کو ایک شخصیت قرار نہیں دیا۔ مسیحی فرقوں کی راویت ہے کہ یوحنا رسول نے عہد نامہ جدید کی متعدد کتب تحریر کیں۔