"شرطۃ الخمیس" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 19:
شرطۃ الخمیس جنگوں میں مقاومت کا مظاہرہ کرتے <ref>قمی، العقد النضید، ۱۴۲۳ق، ص ۱۶۲</ref> اسی طرح غارات کے واقعے میں شام کے سپاہیوں کے عراق پر حملوں کے بعد حضرت علی نے انہیں دور ہٹانے کیلئے بھیجا۔<ref>ثقفی کوفی، الغارات، ۱۳۵۳ش، ج۲، ص ۴۸۹</ref>
== افراد گروہ==
شرطہ الخمیس کے افراد کے نام : [[مقداد]]، [[عمار یاسر]]، [[ابو سنان انصاری]]، [[ابو عمرو انصاری]]، [[سہل بن حنیف]]، [[عثمان بن حنیف]]، [[جابر بن عبدالله انصاری]]، حکیم بن سعید حنفی(ابویحیی)<ref>برقی، رجال، ص۴؛ طوسی، رجال، ص۶۰؛ خوئی،معجم رجال الحدیث، ج۶، ص۱۸۸.</ref>، [[عبدالله بن یحیی حضرمی]]، [[سلیم بن قیس|سلیم بن قیس ہلالی]]، عبیده سلمانی مرادی<ref>مجلسی، بحارالانوار، ۱۴۰۴ق، ج۳۴، ص۲۷۲؛ مفید، الاختصاص، ص۳.</ref>، یحیی حضرمی<ref>خوئی، معجم رجال الحدیث، ج۲۰، ص۹۸.</ref>، [[قیس بن سعد بن
بعض مآخذوں میں [[سلمان فارسی]] و [[ابوذر]] نیز شرطہ الخمیس میں سے گنے گئے ہیں ۔<ref>برقی، رجال، ص۴.</ref> لیکن شرطہ الخمیس حضرت امام علی کے دور حکومت میں تشکیل پانے کی بنا پر ان دو افراد کا نام اس گروہ میں آنا درست نہیں لگتا ہے ۔
==حوالہ جات==
|