"حقیقی المرکز" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1:
حقیقی المرکز [[خلیہ|خلیات]] (eukaryotic) ایسے خلیات کو کہا جاتا ہے کہ جن میں ایک ترقی یافتہ اور حقیقی [[مرکزہ]] پایا جاتا ہے۔ یہ خلیات کی دو بنیادی اقسام میں سے ایک ہیں، دوسری قسم کو [[بدائی المرکز]] خلیات کہا جاتا ہے۔ اس دنیا میں موجود تمام جانداروں کی [[جماعت بندی]] کے لیۓ استعمال کیا جانے والا یہ انتہائی اولین اور ابتدائی درجہ ہے، یعنی ان ہی دو اقسام کے خلیات کی بنیاد پر جانداروں (خواہ وہ [[حیوانات]] ہوں یا [[نباتات]]) کو دو گروہوں، [[حقیقی المرکزیہ]] اور [[بدائی المرکزیہ]] میں تقسیم کیا جاتا ہے۔ اس ابتدائی درجہ تقسیم کو [[حیاتیات]] کی زبان میں [[
|