"موسیقی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''موسیقی''' <small>([[عربی زبان|عربی]] سے ماخوذ۔ [[انگریزی زبان|انگریزی]]: Music)</small> فن کی ایک شکل ہے جس میں [[آواز]] اور خاموشی کو وقت میں ایسے ترتیب دیا جاتا ہے کہ اُس سے [[سُر]] پیدا ہوتے ہیں۔[[فائل:ستار.jpg|تصغیر|300px|[[رباب]]، ایک آلۂ موسیقی]]
== گانا کسے کہتے ہیں؟ ==
[[اردو]] [[زبان]] میں جسے [[گانا]] کہا جاتا ہے، اس کے لیے [[عربی]] [[زبان]] میں جو مشہور لفظ ہے وہ: "الغنا" ہے جس کے بارے میں [[عربی]] [[زبان]] کی سب سے مشہور و معروف لغت کی کتاب "المنجد" میں یہ تشریح موجود ہے۔۔۔الغنا من الصوت: [[گیت]] [[سر]]، [[راگ]]
سطر 11:
"وہ آواز جو گانے بجانے اور [[لہو لعب]] کی محفلوں میں معروف ہے"۔<ref>تفسیر منہج البیان جلد 1 صفحہ67</ref>
آج کل کے علما و مجتہدین کے نزدیک بھی "غِناء" کی مشہور و معروف توضیح یہی کی ہے: "وہ آواز جسے عرف عام میں (عام پبلک کے نزدیک) گانا سمجھا جاتا ہے۔"<ref>گانے اور موسیقی کی ممانعت صفحہ 14</ref>
ثقافتی تبدیلی اور پشتونوں کی اپنی ثقافت سے لاعلمی کی وجہ سے روایتی آلاتِ موسیقی کے استعمال میں کمی آ رہی ہے۔ اگر ہم نے اپنے ثقافتی ورثے کو محفوظ نہیں کیا تو آئندہ چند سالوں میں رباب جیسے پشتو موسیقی کا دل کہلانے والے ان الات کا وجود ہی ختم ہو جائے گا[https://djpunjab.djump3.com/mp3/موسیقی۔html موسیقی]گا۔<ref>{{مردہCite ربط|date=February 2021 |bot=InternetArchiveBot }} [https://djpunjab.djump3.com/ djpunjab]{{waybackweb|url=https://djpunjab.djump3.com/ |datetitle=20180327163547 موسیقی}}</ref>
'''موسیقی''' <small>([[عربی زبان|عربی]] سے ماخوذ۔ [[انگریزی زبان|انگریزی]]: Music)</small> فن کی ایک شکل ہے جس میں [[آواز]] اور خاموشی کو وقت میں ایسے ترتیب دیا جاتا ہے کہ اُس سے [[سُر]] پیدا ہوتے ہیں۔
ثقافتی تبدیلی اور پشتونوں کی اپنی ثقافت سے لاعلمی کی وجہ سے روایتی آلاتِ موسیقی کے استعمال میں کمی آ رہی ہے۔ اگر ہم نے اپنے ثقافتی ورثے کو محفوظ نہیں کیا تو آئندہ چند سالوں میں رباب جیسے پشتو موسیقی کا دل کہلانے والے ان الات کا وجود ہی ختم ہو جائے گا[https://djpunjab.djump3.com/mp3/موسیقی۔html موسیقی]{{مردہ ربط|date=February 2021 |bot=InternetArchiveBot }} [https://djpunjab.djump3.com/ djpunjab]{{wayback|url=https://djpunjab.djump3.com/ |date=20180327163547 }}
گانے بجانے کے علم کو بھی موسیقی کہاجاتا ہے۔