"خیبر پختونخواہ میں اردو ادب" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م اقبال کا شاہین نے صفحہ سرحد میں اردو ادب کو خیبر پختونخواہ میں اردو ادب کی جانب منتقل کیا
م خودکار: اضافہ زمرہ جات : + زمرہ:پاکستانی ادب
سطر 147:
افسانے کی اس نئی نسل سے بہت سی توقعات وابستہ کی جا سکتی ہیں۔ اس لیے کہ یہ نسل باشعور اور زیادہ صاحبِ مطالعہ ہے۔ پچھلی نسل جن میں ناصر علی سید اور مشتاق شباب شامل ہیں اور نئی نسل کے افسانہ نگاروں میں جن میں خالد سہیل وغیر ہ شامل ہیں یہ دونوں نسلیں بڑی توانائی سے افسانہ لکھ رہی ہیں اور ایک دوسرے سے اثرات بھی قبول کر رہی ہے ں۔ امید ہے کہ یہ اشتراک عمل بہت سی نئی راہوں پہ افسانے کو گامزن کرے گا۔ اور بہت سے نئے حوالے سامنے لائے گا۔ اور کوئی ایسی مضبوط اکائی تشکیل کر جائے گا جس سے آئندہ نسلیں مستفید ہو تی رہیں گی۔
 
[[زمرہ:پاکستانی ادب]]
[[زمرہ:تاریخ ادب اردو]]