"وحید الزماں کیرانوی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
سطر 24:
آپ ہی نے عربی زبان و ادب کی مشق و تمرین کے لیے [[دار العلوم دیوبند]] کی محبوب عربی انجمن '''النادی الادبی''' کی داغ بیل ڈالی تھی۔<ref name="BOOK" />
 
==ابتدائی زندگیولادت اور تعلیم و تربیت==
آپ 27 شوال 1348ھ مطابق 17 فروری 1930ء کو [[کیرانہ]]، [[ضلع مظفر نگر]]، [[برطانوی ہند کے متحدہ صوبے]] (موجودہ [[اتر پردیش]]) میں پیدا ہوئے تھے۔ ابتدائی حفظ و ناظرہ، عربی و فارسی کی تعلیم [[کیرانہ]] و [[جھنجھانہ]] میں جاری رہی، پھر تعلیم کے لیے اتفاقاً [[حیدرآباد]] منتقلی ہو گئی، وہاں آپ نے [[عربی زبان]] کی مشق و تمرین ایک عربی عالم '''علامہ مامون الدمشقی''' سے کی۔ پھر 1367ھ مطابق 1948ء میں [[دار العلوم دیوبند]] میں آپ کا داخلہ ہوا اور 1371ھ مطابق 1952ء میں دورۂ حدیث سے فارغ ہوئے۔ آپ کے اساتذۂ حدیث میں [[حسین احمد مدنی]]، [[محمد ابراہیم بلیاوی]] اور [[محمد اعزاز علی امروہوی]] کا نام شامل ہے۔<ref name="book">{{cite book |author1=[[نور عالم خلیل امینی]] |title=''وہ کوہ ک{{زبر}}ن کی بات''|publisher=ادارہ علم و ادب، [[دیوبند]] |page=217-245}}</ref>