"عفت آرا" کے نسخوں کے درمیان فرق

3 بائٹ کا ازالہ ،  1 مہینہ پہلے
م
کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
(←‏top: درستی املا)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ اینڈرائیڈ ایپ ترمیم)
م
 
{{خانہ معلومات شخصیت}}
'''شمس النہار عفت آرا''' ( {{Lang-bn|(ইফ্‌ফাত আরা}} )، جنہیں عفت آرا کے نام سے جانا جاتا ہے، [[بنگلہ دیش|بنگلہ دیشی]] مصنفہ، سماجی کارکن اور ادبی منتظم ہے۔ ان کے ادبی دور کا آغاز 1950ء کے آخر میں ہوا جب انھوں نے مختصر کہانیاں لکھنا اور ''آزاد'' سمیت ملک کے ممتاز اخبار میں شائع کرانا شروع کیں۔ وہ اب بھی اپنی طویل عمری اور خرابئ صحت کے باوجود لکھتی رہتی ہیں۔
 
== زندگی اور تعلیم ==
[[مائمن سنگھ|عت آرا 1939ء میں میاں[[میمن سنگھ]] قصبے میں مولوی قاضی عبدالحکیم اور حاجرہ خاتون کے گھر پیدا ہوئیں تھیں۔ انہوں نے باقاعدہ تعلیم کے لئے سخت جدوجہد کی، پہلے [[قرآن|قرآن مجید]] پڑھنے کے قابل گھرکا پرناظرہ عربیپڑھناسیکھا سیکھی۔۔ اس کے بعد وہ پرائمری تعلیم کے لئے مسلم گرلز اسکول گئیں۔ ان کی ابتدائی تعلیم ختم ہونے کے بعد، ان کے والد نے انہیں اسکول سے نکلوا لیا،اٹھالیا، اس وقت، لڑکیوں کے لئے اعلیٰ تعلیم ضروری نہیں سمجھی جاتی تھی۔ <ref name="thedailystar.net">{{حوالہ ویب|last=Islam|first=Aminul|date=1 فروری 2007|title=Iffat Ara: Writing from the Margins|url=http://www.thedailystar.net/starinsight/2007/02/01/she.htm|archiveurl=https://web.archive.org/web/20070210013808/http://www.thedailystar.net/starinsight/2007/02/01/she.htm|archivedate=10 فروری 2007}}</ref> لیکن وہ تعلیم جاری رکھنے کی خواہشمند تھیں، انھوں نے [[خودکشی]] کی دھمکی دی اور اس کے بعد انہیں ودیموئی حکومتیسرکاری اسکول میں داخل کرایا گیا جو قصبے کا لڑکیوں کے لیے ہائی اسکول تھا۔ لیکن ہائی اسکول مکمل کرنے سے پہلے ہی ان کی شادی ایک نوجوان وکیل اور سیاست دان، عبداللطیف تلقدر سے کرا دی گئی۔ خوش قسمتی سے یہ ایک مختصر مدت کا وقفہ تھا اور وہ اگلے سال میٹرک کے امتحان میں شامل ہوئیں۔ بعدازاں، انہوں نے مومینیسیمومن وومینزالنساء کالج برائے خواتین سے انٹرمیڈیٹ پاس کیا۔ 1966ء میں انھوں نے اسی کالج سے گریجویشن کی اور بی ایڈ کے لئےکی تعلیم حاصل کرنے کے لئے میمن سنگھ ویمنتربیتِ اساتذہ ٹریننگ کالج برائے خواتین میں داخلہ لے لیا۔ تب ہیجب آنند موہن کالج کو یونیورسٹی بناکا درجہ دیا گیا تو،گیاتو، عفت آرا کونے فوراً وقت ضائع کیے بغیر [[بنگالی زبان]] اورو ادب میں اپنے ایم اے کے لئے داخلہ لینےلے وقت ضائع نہیں کیا۔لیا۔
 
== حوالہ جات ==
2,355

ترامیم