حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 26:
: سابقہ کا مطلب ہوتا ہے، مضمون اب متعلقہ معیار کا نہیں رہا، اس لیے اس کی حیثیت بدل دی گئی، اور اس کے لیے بھی رائے شماری یا ہم از کم منتظمیں کا متفق ہونا ضروری ہے۔[[صارف:Obaid Raza|Obaid Raza]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Obaid Raza|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Obaid Raza|شراکتیں]]) 04:55، 3 ستمبر 2021ء ([[UTC|م ع و]])
:: یہ کام ایک صارف کا نہیں۔ منتظمین کے کیے گئے فیصلے منتظمین ہی تبدیل کر سکتے ہیں۔ آپ فوری طور پر رائے شماری کرائیے۔ بہتر یہی ہے تمام احباب وہیں رائے دیں۔جب تک فیصلہ نہیں ہو جاتا تب تک منتخب مقالے کا سانچہ لگا رہے۔ منتظمین کے علاوہ منتخب مقالے کے اسٹیٹس میں تبدیلی انتظامی معاملات میں مداخلت تصور کی جائے گی۔ مزید اختلاف سے بچنے کے لیے امید ہے آپ تعاون کریں گے۔--[[صارف:Arif80s|محمد عارف سومرو]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Arif80s|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Arif80s|شراکتیں]]) 05:11، 3 ستمبر 2021ء ([[UTC|م ع و]])
:::کسی بھی مضمون کو منتخب بنانے کے لیے بہت محنت کی جاتی ہے۔ اسے منتخب بنانے کے لیے بھی رائے شماری ہوتی ہے۔ اگر کسی صارف کو لگتا ہے کہ مضمون اب منتخب معیار کا نہیں رہا تو اس کے لیے بھی رائے شماری ہونی چاہیے۔کم از کم اس مضمون کے تبادلہ خیال پر تو وجہ ضرور لکھنی چاہیے۔امید ہے کہ تمام صارفین اردو ویکیپیڈیا پر کام کے بہترین ماحول کو قائم کرنے کے لیے ایسی باتوں کا خیال رکھیں گے۔--[[صارف:امین اکبر|امین اکبر]] ([[تبادلۂ خیال صارف:امین اکبر|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/امین اکبر|شراکتیں]]) 20:03، 3 ستمبر 2021ء ([[UTC|م ع و]])