"شیر کوہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''شیر کوہ''' (مکمل نام: اسد الدین شیر کوہ بن شاذی) ایک مسلمان عسکری کمانڈرکماندار تھا جو فاتح [[بیت المقدس]] [[صلاح الدین ایوبی]] کا چچا تھا۔
 
وہ موجودہ [[آرمینیا]] کے ایک قصبے ڈوین کے ایک کرد گاؤں سے تعلق رکھتا تھا۔ وہ ایک کرد حکمران شاذی کا بیٹا اور [[ایوبی سلطنت]] کے جد اعلی [[نجم الدین ایوب]] کا بھائی تھا۔ ان کا خاندان آل شداد سے قریبی تعلق رکھتا تھا اور 1130ء میں ان کی حکومت کے خاتمے کے بعد وہ پہلے [[بغداد]] اور بعد ازاں [[تکریت]] منتقل ہو گئے۔