"نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ" کے نسخوں کے درمیان فرق

این ڈی ایم پاکستان میں وسائل کی تقسیم میں چھوٹے صوبوں اور علاقوں کے ساتھ ناانصافی کو تسلیم کرتی ہے اور کہتی ہے کہ وہ "ایک نئے [[معاہدہ عمرانی]] کے لیے جدوجہد کرے گی جو انصاف پر مبنی ہوگا اور قدرتی، مالی، اور انسانی وسائل پر حقوق کو تسلیم کرے گا۔"<ref name=" dawn "/> پارٹی ایک "حقیقی فیڈرل جمہوریت پر یقین رکھتی ہے جس میں مرکز چار محکموں کو کنٹرول کرے: خارجہ امور، کرنسی، دفاع، اور بین الصوبائی مواصلات، یا اگر کسی دوسرے اختیارات کی منظوری [[مشترکہ مفادات کونسل]] کی طرف سے ملے۔ دیگر تمام اختیارات صوبوں کو تفویض کیے جانا چاہئے۔"<ref name=" tf "/>
 
منشور کے مطابق پارٹی کا مقصد "ایک منصفانہ، پرامن، روادار، اور انسان دوست معاشرہ قائم کرنا ہے جس میں شہری بنیادی آزادیوں سے لطف اندوز ہوں۔" پارٹی یقین رکھتی ہے کہ "سالانہ قومی بجٹ کا کم از کم 4 فیصد تعلیم پر خرچ کیا جانا چاہیے۔" پارٹی پاکستان کی تمام بڑی زبانوں کو [[قومی زبان]] کا درجہ دینے کے حق میں ہے اور بچوں کو ان کی [[مادری زبان]] میں تعلیم دینے کی وکالتحمایت کرتی ہے۔<ref>{{Cite web|url=http://tribune.com.pk/story/2318193/mna-mohsin-dawar-launches-ndm|title=MNA Mohsin Dawar launches NDM|date=1 ستمبر 2021|website=دی ایکسپریس ٹریبیون}}</ref> منشور میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ پارٹی خواتین کے خلاف ہر قسم کے [[حقوق نسواں|امتیازی سلوک]] کے خلاف ہے۔<ref name = "tf"/>
 
== حوالہ جات ==
125

ترامیم