"ڈوگر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
وادی ڈوگر کا علاقہ
(ٹیگ: ردِّ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
م 39.36.67.191 (تبادلۂ خیال) کی ترامیم کامران اعظم سوہدروی کی گذشتہ ترمیم کی جانب واپس پھیر دی گئیں۔
(ٹیگ: استرجع)
سطر 1:
ڈوگر جٹ قبائل کی گوت ہے اور یہ پاکستان پنجاب اور انڈیا دونوں ملکوں میں موجود ہیں پاکستان میں یہ مسلمان قبیلہ ہے اور انڈیا میں ہندو مت اور سکھ مت کو مانتے ہیں ۔
 
ڈوگروں میں سب سے مشہور ڈوگر (ضلع فیروز پور،انڈیا) سے آئے ہوئے ڈوگر ہیں،جو کہ فیروز پوریے کہلاتے ہیں۔
 
اِس کّے علاوہ ھوشیار پور سے آئے ھوشیار پوریے اپنی ذہانت کی وجہ سے ڈوگر برادری میں ایک مقام رکھتے ہیں۔
 
امبر سریے،جلندھریے،نگئے،جکھرا ڈوگر بھی کافی مشہور ہیں۔
 
 
ڈوگروں کی سب سے مشہور گوت وادی ہے۔
 
اس گوت کے لوگ فیصل آباد،لاہور ،بوریوالہ ،بہاولنگر، عارف والا میں موجود ہیں۔
 
ڈوگر پنوار اور چوہان جاٹوں کی نسل سے ہیں ۔ کچھ ڈوگر جیسے متڑ ڈوگر چھینہ ڈوگر پنوار ونش سے ہیں اور کچھ ڈوگر جیسے بنائچ ڈوگر رچھا ڈوگر وغیرہ چوہان کی نسل سے ہیں ۔
سطر 17 ⟵ 6:
 
== ڈوگر مقامات ==۔
* [[ستیانہ بنگلہ،فیصل آباد]] وادی ڈوگر موجود ہیں۔
* [[نانو ڈوگر]]
* [[خانقاہ ڈوگراں]]