"براہوی قبائل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 11:
جتک زہری فیدریشن کے قدیم بلوچ قبیلہ میں سے ایک ہے ۔
 
== بزنجوبراہوئیبزنجو بلوچ ==
میرواڑی روایت کے مطابق بزنجو کا مورث اعلیٰ بیزن ، میرواڑی جانباز میر بجار کا اہم جنگجو تھا۔
 
بزنجو بیزن زئی سے نکلا ہے جو کہ براہوئی قوم کا قدیم قبیلہ ہے۔میرواڑی سردار میر خان براہوئی امیر بجار خان براہوئی جنگ میں سپہ سالار تھے۔ براہوئی ریاست کو(مندو بلوچ سے) واپس لینے کے بعد امیر بزنجو کو علاقہ نال دے دیا گیا جو اب بھی نال کے نام سے مشہور ہے۔
 
بزن رستم دور کا ایک جانباز تھا
 
== بنگلزئی براہوئی ==