"براہوی قبائل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 17:
== رودینی بلوچ ==
 
== رئیساڑی /رئیسانی براہوئی بلوچ==
رئیساڑی قبیلہ براہوئی کے طاقتور قبیلوں میں سے ایک ہے جو قبیلہ سراوان میں بہت نمایاں اور زیادہ بااثر ہے اور ان کا سردار براہوئی وفاقیہ کے سراوان ڈویزن کا سربراہ تھا ۔ روایت کے مطابق انہوں نے خانِ براہوئی امیر بجار میرواڑی کے ساتھ مل کر جدگالوں سے قلات فتح کرنے میں خان بجار خان میرواڑی براہوئی کی مدد کی تھی ۔ خوانین قلات کے ساتھ گہرے تعلقات کی وجہ سے رئیساڑی ہمیشہ براہوئی وفاقیہ میں غالب حثیت میں رہے اور سراوانی قبائل کا بیرک ( پرچم ) انہی کے پاس رہا ہے۔
 
ہتو رام کا کہنا ہے کہ رئیسانیوں کے مورث اعلیٰ کا نام رئیس تھا ۔ اس لیے رئیسانی مشہور ہوئے ۔سراوان کے سربراہ نواب محمد اسلم خان رئیساڑی ہیں
 
جہلاوان کے علاقوں بالخصوص وڈھ ، وہیر اور خضدار میں بھی خاصی تعداد میں آباد ہیں۔
 
رئیساڑی کے ذیلی شاخ
 
۔عیساڑی ،سمائلزئی ،جمالزئی ،قلندر زئی ،لہڑکی ،مہراڑی ،رستم زئی ،
 
== زہری براہوئی ==