"براہوی قبائل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 44:
خاران کے شاہ بیگ زئی کمبراڑی خالص براہوئی ہیں اور احمد زئی خوانین قلات سے رشتہ پیوند رکھتے ہیں ۔ وہ ابتدا میں نورگامہ ( زہری ) کے قریب شاہ بیگ زئی گاؤں سے آئے تھے ۔ شاہ بیگ زئی قمبراڑیوں کا خاران سے تعلق کئی صدیوں پیچھے شروع ہوتا ہے ۔ کیوں کہ جنگ نامہ جدگال بتاتا ہے کہ خاران کا سردار شاہ بیگ بنا دیا گیا تھا ۔
 
== کُوڑد یا کُرد براہوئیبلوچ ==
یہ براہوئی کے خالص قبائل میں سے ایک ہے۔
 
ان کے تین طائفے ہیں ، بدرو ، توکلی اور چندڑ ۔
 
یہ براہوئی قبیلہ کردستان ، ایران وغیرہ میں بھی آباد ہے
 
== گرگناڑی براہوئی ==