"قتل عثمان بن عفان" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
م (خودکار:تبدیلی ربط V3.4)
{{بلا حوالہ|}}
{{عثمان|}}
تیسرے [[خلافت راشدہ|خلیفہ راشد]] [[عثمان بن عفان]] کو ان کے گھر میں محصور کر کے قتل کیا گیا۔ ابتدائی طور پر ایک احتجاج شروع ہوا جو خوفناک طریقے سے رخ بدل کر، قتل عثمان پر منتج ہوا۔ ان کا مطالبہ تھا کہ، عثمان، خلافت سے دستبردار ہو جائیں اور نیا خلیفہ آئے۔ اس واقعے کو '''فتنہ اول''' بھی کہا جاتا ہے۔
21,765

ترامیم