"شرجیل بن حسنہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: دستی ردِّ ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{خانہ معلومات شخصیت|}}
'''شرحبیلشرجیل بن حسنہ''' ([[583ء]]-[[639ء]]) [[محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم]] کے [[صحابہ]] میں سے ایک ہیں۔
شرجیل نام، ابوعبداللہ کنیت،والد کانام عبد اللہ تھا؛لیکن یہ شرجیلؓ کے بچپن میں فوت ہو گئے تھے اوران کی ماں حسنہ نے سفیان انصاری سے شادی کرلی تھی، اس لیے شرجیل باپ کی بجائے ماں کی نسبت سے شرجیل بن حسنہؓ مشہور ہوئے۔
<ref>(اسد الغابہ:2/193)</ref>