"ویکم محمد بشیر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب+صفائی (14.9 core): + زمرہ:مضمون مع مختصر وضاحت
سطر 15:
| awards = {{Awards|[[ساہتیہ اکیڈمی اعزاز]]|1970||}}{{Awards|Central Sahitya Akademi, [[پدم شری اعزاز]]|1982||}}{{Awards|[[Kerala State Film Award for Best Story]]|1989|[[Mathilukal (film)|Mathilukal]]|}}{{Awards|Lalithambika Antharjanam Award|1992||}}{{Awards|[[Muttathu Varkey Award]]|1993||}}{{Awards|[[Vallathol Award]]|1993||}}
| nick_name = Beypore Sulthan
}}
 
'''ویکم محمد بشیر''' ہندوستان کی جنوبی ہندوستا ن کی دراوڑی زبان [[ملیا لم]] کا جدید افسانہ نگار اور ناول نویس۔ [[ویکم]] ایک جگہ کا نام ہے۔
 
== حالاتِ زندگی ==
ویکم محمد بشیر کیرلا کے ضلع کوٹائم کے قصبہ Thalayolaparambu میں پیدا ہوئے۔ویکم محمد بشیر (19 جنوری 1908ء تا 5 جولائی 1994ء)<ref>[http://cs.nyu.edu/kandathi/basheer.html#date "Writeup on Vaikom Muhammad Basheer"] {{wayback|url=http://cs.nyu.edu/kandathi/basheer.html#date |date=20111218204532 }}. [[نیویارک یونیورسٹی]]. Retrieved 4 June 2013.</ref> ایک مالایالم افسانہ نگار تھے جن کا تعلق بھارت کی ریاست کیرالا سے تھا۔ وہ ایک انسانیت پرست، مجاہد آزادی، ناول نگار اور مختصر کہانیاں لکھنے والے مصنف تھے۔ وہ اپنے جدا گانہ طرز تحریر کی بدولت نہ صرف تنقیدی حلقوں میں بلکہ عوام میں بھی بہت مقبول ہوئے۔ انہیں بھارت کے چند کامیاب ترین اور ممتاز مصنفین میں سے ایک گردانا جاتا ہے۔ ان کے کام کا ترجمہ دیگر زبانوں میں بھی کیا گیا جس سے ان کو دنیا بھر میں پسند کیا گیا۔ ان کے قابل ذکر کاموں میں بالیاکلاسکھی، شبدنگل، پتھومایودھ آدوو، متھیلوکل، نتوپوپاکوراریندرانوو، جنمندینم اور انارگا نمیشام شامل ہیں۔ انہیں 1982ء میں پدما شری ایوارڈ سے نوازا گیا۔ انہیں بیپور سلطان کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔
 
سوانح حیات:
سطر 31 ⟵ 30:
بشیر اپنے جمہوری انداز فکر اور تمام مذاہب کا احترام کرنے کی وجہ سے مشہور تھے۔
ایک شاہی ریاست ہونے کی بنا پر کوچی میں آزادی کی کوئی تحریک موجود نہیں تھی۔ وہ سالٹ ستیاگرا میں حصہ لینے کے لیے 1930ء میں مالابار چلے گئے۔ ستیاگرا میں حصہ لینے سے پہلے ہی ان کی جماعت کو گرفتار کر لیا گیا۔ بشیر کو تین ماہ کی سزائے قید ہوئی اور کانور جیل میں رکھا گیا۔ وہ ہمیشہ سے انقلابی ہیروز کی کہانیوں سے بہت متاثر تھے جیسا کہ بھگت سنگھ، سکھ دیو اور راج گرو جنہیں اس وقت پھانسی دی گئی تھی جب وہ کانور جیل میں تھے۔ وہ اور ان کے ساتھ تقریباً 60 سیاسی قیدیوں کو گاندھی ارون معاہدے کے تحت مارچ 1931ء میں کانور جیل سے رہا کیا گیا۔ جیل سے رہا ہونے کے بعد انہوں نے ایک اینٹی برٹش موومنٹ قائم کی اور ایک انقلابی رسالہ اوجیونام کی ادارت کی۔ ان کی گرفتاری کا پروانہ جاری ہوا تو انہوں نے کیرالہ کو خیرباد کہہ دیا۔
 
== افسانے ==
 
== ناول ==
 
== رحلت ==
سطر 42 ⟵ 37:
 
== مزید پڑھیے ==
* {{cite journal |url=http://www.frontline.in/static/html/fl2701/stories/20100115270116800.htm |title=Basheer and the freedom struggle |author=Ronald E. Asher |journal=[[Frontline (magazine)|Frontline]] |date=24 جنوری – 6 فروری 1998 |volume=15 |series= |issue=2 |archiveurl=https://web.archive.org/web/20181226132556/https://frontline.thehindu.com/static/html/fl2701/stories/20100115270116800.htm%20/ |archivedate=2018-12-26 |access-date=2018-05-21 |url-status=live }}
* {{cite journal |url=http://www.frontline.in/other/a-lone-traveller/article6808006.ece |title=A lone traveller |author=V. Abdulla |journal=[[Frontline (magazine)|Frontline]] |date=12 اگست 1994 |volume= |series= |issue= |archiveurl=https://web.archive.org/web/20181226132600/https://frontline.thehindu.com/other/a-lone-traveller/article6808006.ece%20/ |archivedate=2018-12-26 |access-date=2018-05-21 |url-status=live }}
* {{cite journal |url=http://www.hindu.com/fline/fl2502/stories/20080201501110100.htm |title=Sultan of story: A birth centenary tribute to Vaikom Mohammed Basheer who picked up his tales from life's poetry |author=[[K. Satchidanandan]] |journal=[[Frontline (magazine)|Frontline]] |date=19 جنوری – 1 فروری 2008 |volume= 25 |series= |issue= 2}}
* {{cite web |url=http://www.venumenon.com/articles/article_page.asp?catid=6&artid=4 |title=Pantheon Revisited |author=Venu Menon |publisher=Venumenon.com |access-date=2018-05-21 |archive-date=2018-12-15 |archive-url=https://web.archive.org/web/20181215223313/http://www.venumenon.com/articles/article_page.asp?catid=6&artid=4 |url-status=dead }}
 
== بیرونی روابط ==
سطر 51 ⟵ 46:
* [http://www.cs.nyu.edu/kandathi/basheer.html Works by Vaikom Muhammad Basheer]
* {{آئی ایم ڈی بی نام|id=0059775}}
 
 
{{Basheer}}
سطر 57 ⟵ 51:
{{Padma Award winners of Kerala}}
{{SahityaAkademiFellowship}}
 
{{معلومات کتب خانہ}}
 
 
[زمرہ:بیسویں صدی کے ہندوستانی ناول نگار]]
سطر 65 ⟵ 57:
[[زمرہ:1908ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:1994ء کی وفیات]]
[[زمرہ:بیسویں20ویں صدی کے بھارتیبھارت افسانہکے مضمون نگار]]
[[زمرہ:بھارتی مسلم شخصیات]]
[[زمرہ:ادب اور تعلیم کے شعبے میں پدم شری وصول کنندگان]]
[[زمرہ:موپلاہ]]
[[زمرہ:برطانوی ہند کے مصنفین]]
[[زمرہ:کیرلابیسویں صدی کے مصنفینبھارتی افسانہ نگار]]
[[زمرہ:بھارتیبیسویں مردصدی ناولکے بھارتی نگارموسیقار]]
[[زمرہ:بیسویں صدی کے بھارتی ڈراما نگار اور ڈراما نویس]]
[[زمرہ:بیسویں صدی کے روزنامچہ نویس]]
[[زمرہ:بیسویں صدی کے مرد موسیقار]]
[[زمرہ:بیسویں صدی کے ہندوستانی ناول نگار]]
[[زمرہ:بھارتی مرد افسانہ نگار]]
[[زمرہ:بھارتی مرد مضمون نگار]]
[[زمرہ:بھارتی مرد منظر نویس]]
[[زمرہ:بھارتی مرد ڈراماناول نگار اور ڈراما نویس]]
[[زمرہ:بھارتی مرد ڈراما نگار اور ڈراما نویس]]
[[زمرہ:بھارتی مسلم شخصیات]]
[[زمرہ:بھارتی یاداشت نگار]]
[[زمرہ:بھارتی مرد منظر نویس]]
[[زمرہ:ملیالی شخصیات]]
[[زمرہ:ملیالم زبان کے مصنفین]]
[[زمرہ:ادب اور تعلیم کے شعبے میں پدم شری وصول کنندگان]]
[[زمرہ:بیسویں صدی کے بھارتی افسانہ نگار]]
[[زمرہ:گاندھیائی شخصیات]]
[[زمرہ:بیسویں صدی کے ہندوستانی ناول نگار]]
[[زمرہ:بیسویں صدی کے بھارتی موسیقار]]
[[زمرہ:کامنز زمرہ جس کا ربط ویکی ڈیٹا پر ہے]]
[[زمرہ:20ویںکیرلا صدیسے کےآزادی بھارتہند کے مضمونفعالیت نگارپسند]]
[[زمرہ:وائکمکیرلا کیکے شخصیاتمصنفین]]
[[زمرہ:کیرلا کے منظر نویس]]
[[زمرہ:گاندھیائی شخصیات]]
[[زمرہ:مضمون مع مختصر وضاحت]]
[[زمرہ:ملیالم زبان کے مصنفین]]
[[زمرہ:ملیالم منظر نویس]]
[[زمرہ:ملیالی شخصیات]]
[[زمرہ:کیرلا سے آزادی ہند کے فعالیت پسند]]
[[زمرہ:موپلاہ]]
[[زمرہ:بیسویں صدی کے بھارتی ڈراما نگار اور ڈراما نویس]]
[[زمرہ:وائکم کی شخصیات]]
[[زمرہ:بھارتی مرد ڈراما نگار اور ڈراما نویس]]
[[زمرہ:بیسویں صدی کے مرد موسیقار]]
[[زمرہ:بیسویں صدی کے روزنامچہ نویس]]