"ایمان بالقدر" کے نسخوں کے درمیان فرق

117 بائٹ کا اضافہ ،  1 سال پہلے
م
خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب+صفائی (14.9 core): + زمرہ:مقالے جن میں عربی زبان کا متن ہے+زمرہ:مضمون مع مختصر وضاحت
م (خودکار: اضافہ ناوبکس > سانچہ:موضوعات اسلام (بدرخواست صارف:Obaid Raza))
م (خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب+صفائی (14.9 core): + زمرہ:مقالے جن میں عربی زبان کا متن ہے+زمرہ:مضمون مع مختصر وضاحت)
== تقدیر حدیث کی رو سے ==
 
بہت سی احادیث میں بھی اس مسئلہ پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ حضرت عبد اللہ بن عمرو سے مروی ہے کہ سرور کائنات صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
 
{{اقتباس|’’اللہ تعالیٰ نے زمین و آسمان پیدا کرنے سے پچاس ہزار سال قبل تمام مخلوقات کی تقدیریں لکھ دی تھیں، یہ تب کی بات ہے جب اس کی حکمرانی پانی پر تھی۔‘‘<ref>مسلم، الصحيح، 4 : 2044، کتاب القدر، باب حجاج آدم و موسیٰ، رقم : 2653</ref>}}
== سیدنا عمر {{رض}} کا عمل ==
 
سیدنا [[عمر ابن الخطاب|عمر]] کے زمانے میں شام میں طاعون کی وبا پھیلی اور اس زمانے میں حضرت عمر بھی [[شام]] کے سفر پر تھے۔ وباء کی وجہ سے انہوں نے وہاں سے نکلنے میں جلدی کی تو حضرت [[ابوعبیدہ ابن الجراح|ابوعبیدہ]] نے فرمایا:
 
{{اقتباس|{{ٹ}}{{ع}}أتَفِرُّ مِنْ قَدْرِ اﷲِ{{ڑ}}{{ن}}؟
’’کیا آپ تقدیر سے بھاگتے ہیں؟‘‘}}
 
حضرت عمر نے اس کا جواب دیا:
 
{{اقتباس|{{ٹ}}{{ع}}أفِرُّ مِنْ قَضَاء اﷲ اِلٰی قَدْرِ اﷲِ{{ڑ}}{{ن}}<ref>ابن سعد، الطبقات الکبريٰ، 3 : 283</ref>
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات|2}}
 
{{موضوعات اسلام}}
 
[[زمرہ:اسلامی اصطلاحات]]
[[زمرہ:اسلامی الٰہیات]]
[[زمرہ:عقائد]]
[[زمرہ:مذہبی اصطلاحات]]
[[زمرہ:مضمون مع مختصر وضاحت]]
[[زمرہ:مقالے جن میں عربی زبان کا متن ہے]]