"رحیم اللہ یوسفزئی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م {{خانہ معلومات شخصیت }}
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
سطر 2:
|image=[[فائل:Raheemullah Yusufzai.jpg|200px]]
}}
'''رحیم اللہ یوسفزئی''' (پیدائش:10 ستمبر 1954ء، [[مردان]] وفات: 9 ستمبر 2021) ایک سینئر پاکستانی صحافی تھے،صحافی،

انہوں نے [[اسامہ بن لادن]] کی انٹرویو کی جس کی وجہ سے ان کو کافی شہرت ملی۔ رحیم اللہ یوسفزئی ان چند صحافیوں میں سے تھے جنہوں نے طالبان کے کارروائیوں کو رپورٹ کیا اور 1995ء میں خود [[کندھار]] گئے۔ رحیم اللہ [[روزنامہ جنگ]] کے لیے بطور کالم نگار کام کر رہے تھے، اس سے پہلے [[ٹائمز (میگزین)|ٹائم میگزین]] کے لیے بھی کام کر چکے تھے بی بی سی اردو اور بی بی سی پشتو کے نمائندہ بھی رہے۔[[افغانستان]] اور شمال مغربی [[پاکستان]] کے امور کے ماہر سمجھے جاتے تھے۔ ان کے صحافتی خدمات کے اعتراف میں [[حکومت پاکستان]] نے ان کو 2004ء میں [[تمغہ امتیاز]] اور 2009 میں [[ستارہ امتیاز]] سے نوازا تھا۔
==وفات==
9 ستمبر 2021ء کو وفات پاگئے ،
 
== مزید دیکھیے ==