"رحیم اللہ یوسفزئی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
سطر 5:
 
==پیدائش==
مرادن کے نواحی قصبے کاٹلنگ تحصیل کے گاؤں بابوزئی سے تعلق رکھنے والے رحیم اللہ یوسفزئی 10 ستمبر 1954 کو پیدا ہوئے۔
[[10 ستمبر]] [[1954ء]] کو [[شاموزئی]] کاٹلنگ ([[ضلع مردان]]) پیدا ہوئے،<ref>
==تعلیم==
انہوں نے ابتدائی تعلیم اپنے گاؤں ہی کے ایک سرکاری سکول سے حاصل کی۔ جب کہ میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کا امتحان کراچی کے ایک ارمی پبلک اسکول پاس کیا۔
 
رحیم اللہ یوسفزئی کے والد فوج میں ملازم تھے اس لیے انہوں نے اپنی تعلیم ملک کے مختلف ان شہروں سے حاصل کی جہاں ان کے والد تعینات ہوتے تھے۔
 
رحیم اللہ یوسفزئی کے سابق کلاس فیلوز میں فوج کے سابق سربراہ جنرل ریٹائرڈ اشفاق پرویز کیانی نمایاں ہیں۔
 
گورنمنٹ سائنس کالج اور جامعہ کراچی سے مزید تعلیم حاصل کی،
<ref>
https://urdu.geo.tv/latest/263520
</ref>