"معقل بن سنان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
معقل بن یسار سے رجوع مکرر ہٹایا
(ٹیگ: رجوع مکرر ہٹایا)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''معقل بن سنان''' بن مظہر اشجعی [[صحابی]] تھے۔[[فتح مکہ]] میں موجود تھے۔<ref>أَخرجه ابن عبد البر، وابن منده، وأبو نعيمنعیم</ref> بہت پرہیزگار اور فاضل تھے۔ [[جنگ حنین]] میں اپنی قوم کا پرچم ان کے ہاتھ میں تھا۔<ref>مغازی میں واقدی نے لکھا ہے۔</ref>
بہت خوبصورت تھے۔
== کنیت اور نسب ==
معقل بن سنان الأشجعی کا نسب مَعْقِلُ بن سِنَان بن مُظَهّر بن عَرَكِی بن فِتیان بن سُبَیع بن بكر بن أَشجع بن رَیث بن غَطَفَان الأَشجعی ہے اور کنیت أَبا عبد الرحمن تھی و: أَبو محمد، وأَبو زید، وأَبو سنان بھی کنیت بیان ہوئی ہیں۔
 
==شہادت ==
[[واقعۂ حرہ]] میں مظلومانہ شہید کئے گئے۔
 
==حوالہ جات==
{{حوالہ جات|}}
 
==سانچے ==
{{صحابہ|}}
 
[[زمرہ:صحابہ]]