"آنکھ مچولی (کھیل)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
«'''آنکھ مچولی''' بچوں کے درمیان کھیلا جانے والا ایک کھیل ہے۔ اس شرارتوں سے بھرے کھیل کو گھریلو کھیل کا نام بھی دیا جاسکتا ہے، جسے گھر کے سبھی بچے اور بڑے ایک ساتھ گھر میں کھیل سکتے تھے۔ اس کھیل کا طریقہ کار یہ ہوتا تھا کہ کھیلنے والے اپنے درمیان سے...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''آنکھ مچولی''' بچوں کے درمیان کھیلا جانے والا ایک کھیل ہے۔ اس شرارتوں سے بھرے کھیل کو گھریلو کھیل کا نام بھی دیا جاسکتا ہے، جسے گھر کے سبھی بچے اور بڑے ایک ساتھ گھر میں کھیل سکتے تھے۔ اس کھیل کا طریقہ کار یہ ہوتا تھا کہ کھیلنے والے اپنے درمیان سے ایک فرد کو چن لیتے تھے، جس کی آنکھوں پر پٹی باندھ دی جاتی تھی۔ اسے دیگر کھلاڑیوں میں سے کسی ایک کو پکڑنا ہوتا تھا۔ دیگر شرکاء اس کھلاڑی کے اردگرد رہتے ہوئے اپنا بچاؤکیا کرتے تھے اور طرح طرح کی شرارتیں بھی کرتے جاتے تھے۔
 
[[زمرہ:کھیل]]
[[زمرہ:بچوں کے کھیل]]
[[زمرہ:لوک ورثہ]]
[[زمرہ:گھریلو کھیل]]