"حروف مقطعات" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
ترمیم و اضافہ
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 4:
 
== تعارف ==
[[قرآن]] کی زبان فصیح [[عربی]] ہے۔ عربی میں ھمزہ کو شامل کر کے 29 حروف ہیں جنہیں [[حروف ابجد]] کہا جاتا ہے۔ ان حروف میں سے 14 حروف [[قرآن]] میں حروف مقطعات کے طور پر استعمال ہوتے ہیں۔ ان حروف کے کے مختلف جوڑ [[قرآن]] کی 29 سورتوں سے پہلے استعمال ہوتے ہیں۔ وہ حروف جو مقطعات کے طور پر [[قرآن]] میں استعمال ہوئے ہیں، یہ ہیں {{ع}}'''ا ل م ص ر ك ه ي ع ط س ح ق ن'''{{ف}}۔ یہ ترتیب قرآن میں حرف کے پہلے استعمال کے مطابق ہے۔ تین کے علاوہ باقی تمام جگہ جہاں یہ حروف آتے ہیں وہاں اس کے فوراً بعد قرآن کا ذکر ہوا ہے۔ باقی تین جگہ بھی فوراً بعد تو نہیں لیکن کچھ آیات کے بعد قرآن کا تذکرہ ہے۔ ان حروف کے جوڑ ایک حرف سے پانچ حروف تک ہیں۔ سب سے زیادہ بار (سات دفعہ) {{ع}}'''حم'''{{ف}} آتا ہے۔ چھ بار {{ع}}'''الم'''{{ف}} آتا ہے۔ پانچ حرفی جوڑ {{ع}}'''كهيعص'''{{ف}} صرف ایک دفعہ آتا ہے۔ {{ع}}'''ا'''{{ف}} جہاں بھی آتا ہے اس کے بعد {{ع}}'''ل'''{{ف}} ضرور آتا ہے۔
ان کے مطالب پر تحقیق ہوتی رہی ہے اور بہت سے نظریات ہیں مگر حقیقت میں اس کا علم اللہ کو ہے۔