"انڈین پریمیئر لیگ 2021ء" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
«'''انڈین پریمیئر لیگ 2021ء'''، جسے '''آئی پی ایل 14''' بھی کہا جاتا ہے، یا اسپانسرشپ کی وجوہات کی بناء پر، '''ویوو آئی پی ایل 2021'''، انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کا چودھوواں سیزن ہے، جو بھارتی کرکٹ کنٹرول بورڈ 2007ء کی جانب سے قائم کردہ ایک پروفیشنل ٹو...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 05:43، 16 ستمبر 2021ء

انڈین پریمیئر لیگ 2021ء، جسے آئی پی ایل 14 بھی کہا جاتا ہے، یا اسپانسرشپ کی وجوہات کی بناء پر، ویوو آئی پی ایل 2021، انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کا چودھوواں سیزن ہے، جو بھارتی کرکٹ کنٹرول بورڈ 2007ء کی جانب سے قائم کردہ ایک پروفیشنل ٹوئنٹی 20 کرکٹ لیگ ہے۔ ٹورنامنٹ سے پہلے کنگز الیون پنجاب کا نام بدل کر پنجاب کنگز رکھ دیا گیا۔