"اطلاعاتی ٹیکنالوجی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م BukhariSaeed نے صفحہ اطلاعاتی طرزیات کو اطلاعاتی ٹیکنالوجی کی جانب منتقل کیا
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
اطلاعاتی ٹیکنالوجی یا(انگریزی: Information Technology) جس کا [[ترخیمہ|اوائل کلمات]] IT کہا جاتا ہے [[ٹیکنالوجی]] کا ایک ایسا شعبۂ علم ہے جو [[اطلاعات|معلومات]] و [[تجزیہء اطلاعات|اطلاعات کی تجزیہ کاری]] سے متعلّق ہوتا ہے۔ اس کو اطلاعاتی و ابلاغی ٹیکنالوجی یعنی(انگریزی: Information and Communication(s) Technology) بھی کہا جاتا ہے اور اس کا اوائل کلمات ICT کیا جاتا ہے۔ اس کے علاوہ [[ایشیا]] میں اس کے لیے Infocomm کا لفظ بھی دیکھنے میں آیا ہے۔
 
عملی طور پر؛ اطلاعاتی ٹیکنالوجی (انفارمیشن ٹیکنالوجی) کی اصطلاح میں وہ تمام ٹیکنالوجی (ٹیکنالوجی) آجاتی ہیں جو معلومات کی مختلف اقسام (تحریری حقائق / written data، صوتی روابط، عکس متحرک و عکس ساکن، کثیرواسطی نمائش اور وہ جو ابھی نامعلوم ہیں) کی تخلیق، ذخیرہ گری، تبادلہ و نقل اور استعمال سے مطالقمتعلق ہیں۔ عموماً اس لفظ میں [[ہاتف|ٹیلیفون]] اور [[کمپیوٹر|کمپیوٹر]] دونوں ٹیکنالوجی (ٹیکنالوجیز) کا مفہوم آتا ہے۔
 
{{طرزیاتی حاشیہ}}