"جمعیۃ علماء ہند" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
سطر 27:
جمعیت [[انڈین نیشنل کانگریس]] کے اشتراک سے [[تحریک خلافت]] میں ایک سرگرم شریک عمل تھا۔ اس نے [[تقسیم ہند کی مخالفت|تقسیم ہند کی مخالفت کی]]، [[متحدہ قومیت]] کا موقف اختیار کرتے ہوئے: کہ مسلمان اور غیر مسلم ایک ہی قوم کی تشکیل کرتے ہیں۔ اس کے نتیجہ میں اس تنظیم کا ایک چھوٹا سا ٹوٹا ہوا دھڑا [[جمعیت علمائے اسلام]] کے نام سے تھا، جس نے [[تحریک پاکستان]] کی حمایت کرنے کا فیصلہ کیا۔
 
جمیعت کے آئین کا مسودہ کفایت اللہ دہلوی نے تیار کیا تھا۔ 2021ء تک یہ بھارت کی متعدد ریاستوں میں پھیل چکی ہے اور اس نے ادارہ مباحث فقہیہ، جمعیت علما لیگل سیل، جمعیت نیشنل اوپن اسکول، جمعیت علمائے ہند حلال ٹرسٹ اور جمعیت یوتھ کلب جیسے ادارے اور ونگ قائم کیے ہیں۔ [[ارشد مدنی]] اپنے بھائی [[اسعد مدنی]] کے بعد فروری 2006ء میں صدر کی حیثیت سے منتخب ہوئے، تاہم یہ تنظیم مارچ 2008ء میں ارشد گروپ اور محمود گروپ میں تقسیم ہوگئی۔ [[عثمان منصورپوری]] میم گروپ کے صدر بن گئے اور مئی 2021ء میں اپنی وفات تک اس عہدے پر فائز رہے۔ ان کے بعد [[محمود مدنی]] عبوری صدر، پھر مستقل صدر منتخب ہوئے۔ ارشد مدنی الف گروپ کے صدر کی حیثیت سے خدمات انجام دے رہے ہیں۔
 
== تاریخ ==