"انڈر 19 کرکٹ عالمی کپ 2022ء" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
«'''آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ عالمی کپ 2022ء''' ایک بین الاقوامی محدود اوورز کا کرکٹ ٹورنامنٹ ہے جو 2022ء میں ویسٹ انڈیز میں منعقد ہونے والا ہے جس میں سولہ ٹیمیں حصہ لیں گی۔ یہ انڈر 19 کرکٹ عالمی کپ کا چودھوواں ایڈیشن ہوگا، اور ویسٹ انڈیز میں منعقد ہونے...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{Infobox cricket tournament
'''آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ عالمی کپ 2022ء''' ایک بین الاقوامی محدود اوورز کا کرکٹ ٹورنامنٹ ہے جو 2022ء میں [[ویسٹ انڈیز]] میں منعقد ہونے والا ہے جس میں سولہ ٹیمیں حصہ لیں گی۔ یہ [[انڈر 19 کرکٹ عالمی کپ]] کا چودھوواں ایڈیشن ہوگا، اور ویسٹ انڈیز میں منعقد ہونے والا پہلا۔ مارچ 2021ء میں، [[ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ]] نے تصدیق کی کہ فارمیٹ پچھلے ایڈیشن جیسا ہی ہوگا، ٹیمیں ٹورنامنٹ کے پلیٹ اور سپر لیگ کے مراحل تک پہنچنے کے لیے مقابلہ کر رہی ہیں۔ [[بنگلہ دیش]] دفاعی چیمپئن ہے۔
| name = انڈر 19 کرکٹ عالمی کپ 2022ء
| image =
| caption =
| fromdate = 2022ء
| todate =
| administrator = [[International Cricket Council]] (ICC)
| cricket format = [[Limited-overs cricket|50 overs]]
| tournament format = [[Round-robin tournament|Round-robin]] and [[Single-elimination tournament|knockout]]
| host = {{flag|West Indies}}
| champions =
| count =
| runner up =
| participants = 16
| matches = 64
| player of the series =
| most runs =
| most wickets =
| previous_year = 2020
| previous_tournament = 2020 Under-19 Cricket World Cup
| next_year =
| next_tournament =
| website = [https://www.icc-cricket.com/u19-world-cup/ Official website]
}}
 
'''آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ عالمی کپ 2022ء''' ایک بین الاقوامی محدود اوورز کا کرکٹ ٹورنامنٹ ہے جو 2022ء میں [[ویسٹ انڈیز]] میں منعقد ہونے والا ہے جس میں سولہ ٹیمیں حصہ لیں گی۔<ref name="ICC">{{cite web|url=https://www.icc-cricket.com/media-releases/1935839 |title=The road to the Under 19 Men's Cricket World Cup 2022 confirmed |work=International Cricket Council |accessdate=13 December 2020}}</ref> یہ [[انڈر 19 کرکٹ عالمی کپ]] کا چودھوواں ایڈیشن ہوگا، اور ویسٹ انڈیز میں منعقد ہونے والا پہلا۔<ref name="ICC"/> مارچ 2021ء میں، [[ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ]] نے تصدیق کی کہ فارمیٹ پچھلے ایڈیشن جیسا ہی ہوگا، ٹیمیں ٹورنامنٹ کے پلیٹ اور سپر لیگ کے مراحل تک پہنچنے کے لیے مقابلہ کر رہی ہیں۔<ref>{{cite web|url=https://www.windiescricket.com/news/icc-under-19-mens-cricket-world-cup-2022-takes-centre-stage/ |title=ICC Under 19 Men's Cricket World Cup 2022 Takes Centre Stage |work=Cricket West Indies |access-date=21 March 2021}}</ref> [[بنگلہ دیش]] دفاعی چیمپئن ہے۔<ref>{{cite web|url=https://www.espncricinfo.com/series/8368/report/1204722/bangladesh-under-19s-vs-india-under-19s-final-icc-under-19-world-cup-2019-20 |title=Akbar Ali and Shoriful Islam lead Bangladesh to Under-19 World Cup glory |work=ESPN Cricinfo |accessdate=9 February 2020}}</ref>