"طلحہ بن عبید اللہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی کے لیے
سطر 102:
حلیہ یہ تھا،قد میانہ بلکہ ایک حد تک پست، چہرہ کا رنگ سرخ وسفید،بدن خوب گٹھا ہوا سینہ چوڑا، پاؤں نہایت پرگوشت اورہاتھ کی انگلیاں غزوۂ احد میں شل ہوگئی تھیں۔
=== اولاد وازواج ===
حضرت طلحہ بن عبید اللہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے چوہرے ہم ذلف تھے۔ان کی چار بیویاں چار امہات المؤمنین کی بہنیں تھیں۔ ام المؤمنین سیدہ عائشہ صدیقہ رض کی بہن ام کلثوم بنت ابى بكر رض۔ ام المؤمنين زينب بنت جحش رض کی بہن حمنہ بنت جحش رض۔ ام المؤمنين ام حبيبہ رض کی بہن فارعہ بنت ابى سفيان رض اور ام المؤمنين ام سلمہ رض کی بہن رقيہ بنت ابي امیہ رض<ref> الإصابة لابن حجر : 230/2</ref>۔
طلحہ نے مختلف اوقات میں متعدد شادیاں کی تھیں بیویوں کے نام یہ ہیں حمنہ بنت جحش،ام کلثوم بنت ابوبکر الصدیق، سعدی بنت عوف ،ام ابان بنت عتبہ بن ربیعہ، خولہ بنت القعقاع، ان میں سے ہر ایک کے بطن سے متعدد اولاد ہوئی تھی، لڑکوں کے نام یہ ہیں۔
محمد، عمران، عیسیٰ، یحییٰ، اسمعیل، اسحاق، زکریا، یعقوب،موسی، یوسف، ان کے علاوہ چارصاحبزادیاں بھی تھیں، ان کے نام یہ ہیں۔
ام اسحاق، عائشہ،صعبہ، مریم۔
 
== وفات ==
طلحہ کو [[مروان بن حکم|مروان بن حکم الاموی]] نے گھٹنے پر تیر مارا تھا (جس سے) آپ شہید ہو گئے۔<ref>طبقات ابن سعد 3، 223، وسند صحیح</ref>