"جمشید دستی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
سطر 5:
==عوامی راج پارٹی==
جمشید دستی عوامی راج پارٹی کے سربراہ ہیں۔
==نکاح==
جمشید دستی کا نکاح 27 جولائی 2021ء کو [[پشاور]] میں [[مہمند]] قبیلے سے تعلق رکھنے والی خاتون سے ہوا ،خاندانی ذرائع کے مطابق رخصتی مارچ 2022 میں ہو گی۔سابق ممبر قومی اسمبلی کے مطابق انھوں نے اہلیہ کو 10 ہزار روپے حقِ مہر لکھ کر دیا ہے۔
 
سابق ممبرِ قومی اسمبلی جمشید دستی کا مزید کہنا تھا کہ ان کی اہلیہ نے [[گومل یونیورسٹی]] سے بائیو کیمسٹری میں بی ایس کیا ہوا ہے۔
 
==حوالہ جات==
{{حوالہ جات}}