حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
سطر 30:
جناب [[[[U|Ulbutli Hasan]]|حسن]]! [[صارف:Ch.AhmedRaza23|میں]] تقریبا 5 مہینوں سے ویکی پیڈیا پر کام کر رہا ہوں۔ میری تقریبا آدھے سے زیادہ ترامیم کو چند لوگ بار بار حذف کر رہے ہیں۔ <code>(یاد رہے ایک ہی ترمیم کو نہیں، بلکہ میری ہر نئی ترمیم کو میرے کئے گئے [[صارف:Ch.AhmedRaza23/شراکتیں|کاموں]] کی فہرست سے ڈھونڈ کر بغیر میرے [[صارف:Ch.AhmedRaza23/تبادلۂ خیال|ویکی رابطہ]] پر اطلاع دیئے حذف کیا جاتا ہے۔)</code>
[[[[صارف:Ch.AhmedRaza23|Ch.AhmedRaza23]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Ch.AhmedRaza23|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Ch.AhmedRaza23|شراکتیں]]) 10:37، 20 ستمبر 2021ء ([[UTC|م ع و]])|آپ کا خیر خواہ! احمد رضا]]
: {{u|Ch.AhmedRaza23|احمد رضا}} صاحب میں نے آپ کی ترامیم کو دیکھا ہے آپ بہترین کام کر رہے ہیں مجھے یقین ہے آگے بھی ایسے فعال رہیں گے۔‌ اگر آپ سانچوں کے متعلق پوچھ رہے ہیں تو یقیناً وہ سانچے پہلے سے موجود ہوں گے اس کی وجہ سے حذف یا رجوع مکرر کیا گیا ہو گا۔‌ آپ نے [[سانچہ:نبی]] بنایا جب کہ [[سانچہ:خانۂ معلومات اسلامی نبی]] پہلے سے موجود ہے اور آپ اس میں ترمیم کر سکتے ہیں جو معلومات اضافہ کرنا ہے، [[سانچہ:اہل بیت رسول]] اور [[سانچہ:صحابی رسول]] بنایا جب کہ [[سانچہ:خانہ معلومات صحابی]] پہلے سے موجود ہے۔‌ [[سانچہ:معلومات خانہ شخصیت]] بنایا جب کہ [[سانچہ:خانہ معلومات شخصیت]] پہلے سے موجود ہے۔‌ اسی طرح سے آپ نے جو بھی سانچہ تخلیق کیا ہے وہ سب پہلے سے موجود ہیں۔‌ جو سانچے یا صفحات موجود ہیں ان کو دوبارہ بنانے کی ضرورت نہیں ہوتی ہے اسی میں ترمیم کرنا ہوتا ہے۔‌ اگر کسی بھی طرح کی مدد درکار ہے تو بندہ حاضر ہے۔‌ آپ کا شکریہ۔‌ [[صارف:Ulubatli Hasan|حسن]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Ulubatli Hasan|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Ulubatli Hasan|شراکتیں]]) 10:56، 20 ستمبر 2021ء ([[UTC|م ع و]])