"تبادلۂ خیال صارف:Ulubatli Hasan/وثق 2021ء" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
archive
archive
سطر 378:
لیکن کیسے کرتے ہیں طریقہ نہیں پتہ ہے [[صارف:محمد شمس العارفين الكنجرياوى|محمد شمس العارفين الكنجرياوى]] ([[تبادلۂ خیال صارف:محمد شمس العارفين الكنجرياوى|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/محمد شمس العارفين الكنجرياوى|شراکتیں]]) 09:06، 1 ستمبر 2021ء ([[UTC|م ع و]])
:{{رابطہ صارف|محمد شمس العارفين الكنجرياوى|الكنجرياوى}} جناب آپ [[صارف:Ulubatli Hasan/تختہ مشق|یہاں پر کلک کر کے دیکھ]] سکتے ہیں۔‌ [[صارف:Ulubatli Hasan|حسن]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Ulubatli Hasan|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Ulubatli Hasan|شراکتیں]]) 09:37، 1 ستمبر 2021ء ([[UTC|م ع و]])
 
== نبی بخش بلوچ منتخب مقالہ ==
آپ کی [https://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=%D9%86%D8%A8%DB%8C_%D8%A8%D8%AE%D8%B4_%D8%A8%D9%84%D9%88%DA%86&curid=357970&diff=4744825&oldid=4728452 اس] ترمیم کا کیا مطلب لیا جائے؟ رائے شماری کے بعد منتخب کیے گئے مضامین کو ایک صارف [[ویکیپیڈیا:سابقہ منتخب مضامین|سابقہ منتخب مضامین]] کی فہرست میں کیسے ڈال سکتا ہے؟ کیا یہ انتظامی اختیارات میں مداخلت نہیں؟--[[صارف:Arif80s|محمد عارف سومرو]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Arif80s|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Arif80s|شراکتیں]]) 04:45، 3 ستمبر 2021ء ([[UTC|م ع و]])
: سابقہ کا مطلب ہوتا ہے، مضمون اب متعلقہ معیار کا نہیں رہا، اس لیے اس کی حیثیت بدل دی گئی، اور اس کے لیے بھی رائے شماری یا کم از کم منتظمیں کا متفق ہونا ضروری ہے۔[[صارف:Obaid Raza|Obaid Raza]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Obaid Raza|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Obaid Raza|شراکتیں]]) 04:55، 3 ستمبر 2021ء ([[UTC|م ع و]])
:: یہ کام ایک صارف کا نہیں۔ منتظمین کے کیے گئے فیصلے منتظمین ہی تبدیل کر سکتے ہیں۔ آپ فوری طور پر رائے شماری کرائیے۔ بہتر یہی ہے تمام احباب وہیں رائے دیں۔جب تک فیصلہ نہیں ہو جاتا تب تک منتخب مقالے کا سانچہ لگا رہے۔ منتظمین کے علاوہ منتخب مقالے کے اسٹیٹس میں تبدیلی انتظامی معاملات میں مداخلت تصور کی جائے گی۔ مزید اختلاف سے بچنے کے لیے امید ہے آپ تعاون کریں گے۔--[[صارف:Arif80s|محمد عارف سومرو]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Arif80s|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Arif80s|شراکتیں]]) 05:11، 3 ستمبر 2021ء ([[UTC|م ع و]])
:::کسی بھی مضمون کو منتخب بنانے کے لیے بہت محنت کی جاتی ہے۔ اسے منتخب بنانے کے لیے بھی رائے شماری ہوتی ہے۔ اگر کسی صارف کو لگتا ہے کہ مضمون اب منتخب معیار کا نہیں رہا تو اس کے لیے بھی رائے شماری ہونی چاہیے۔کم از کم اس مضمون کے تبادلہ خیال پر تو وجہ ضرور لکھنی چاہیے۔امید ہے کہ تمام صارفین اردو ویکیپیڈیا پر کام کے بہترین ماحول کو قائم کرنے کے لیے ایسی باتوں کا خیال رکھیں گے۔--[[صارف:امین اکبر|امین اکبر]] ([[تبادلۂ خیال صارف:امین اکبر|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/امین اکبر|شراکتیں]]) 20:03، 3 ستمبر 2021ء ([[UTC|م ع و]])
:جناب {{u|Arif80s|عارف}}، میرا ایسا کوئی مطلب نہیں تھا جو آپ سمجھ رہے ہیں۔‌ {{u|Obaid Raza|عبید}} صاحب نے آپ کو جواب دے دیا ہے جس کی وجہ سے میں نے وہ ترمیم کی۔‌ میں نے یہ کام [[ویکیپیڈیا:ویکی بان|ویکی بان]] ہونے کی حیثیت سے کیا تھا کیوں کہ [[ویکیپیڈیا:ویکی بان|ویکی بان]] کے مطابق ویکی بان انتظامی امور میں [[ویکیپیڈیا:منتظمین|منتظمین]] کا معاون کرتے ہیں۔‌ صفحہ [[نبی بخش بلوچ]] کسی بھی لحاظ سے [[ویکیپیڈیا:منتخب مضامین|منتخب مضامین]] کے معیار مطابق نہیں ہے۔‌ [[ویکیپیڈیا:منتخب مضمون کا معیار|منتخب مضامین کے معیار]] کے مطابق '''مضمون کا یہ دیباچہ لازماً تین سے چار بڑے پیرا گراف پر مشتمل ہو''' جب کی صفحہ '''ایک پیرا گراف پر مشتمل ہے'''، '''مضمون کا مواد سانچوں، حوالوں اور زمرہ جات کو چھوڑ کر کم از کم پچاس ہزار بائٹ سے زیادہ ہو''' جب کہ صفحہ '''صرف 31،983 بائٹ کا ہے۔''' شکریہ- [[صارف:Ulubatli Hasan|حسن]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Ulubatli Hasan|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Ulubatli Hasan|شراکتیں]]) 04:35، 4 ستمبر 2021ء ([[UTC|م ع و]])
:: جناب حسن صاحب اگر آپ کو ایسا محسوس ہوتا ہے کہ منتخب مضمون میعار پر پورا نہیں اترتا تو اس کے لیے رائے شماری کی جائے گی جیسا کہ ہمارے سینئر اور محترم منتظم امین اکبر صاحب نے فرمایا۔ اس لیے آپ رائے شماری کے علاوہ کسی بھی منتخب مضمون کے اسٹیٹس کو تبدیل کرنے کی کوشش نہیں کیجیے گا۔[[صارف:Arif80s|محمد عارف سومرو]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Arif80s|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Arif80s|شراکتیں]]) 08:03، 4 ستمبر 2021ء ([[UTC|م ع و]])
::::میں نے آپ کو جواب دیا تھا، عارف صاحب کو نہیں! اردو ویکی پر یہ اصول درج ضرور ہیں، لیکن ان کو جلد ہی تمام متحرک صارفین سے مشورے کے بعد تبدیل کیا جائے گا، کیوں کہ انگریزی ویکی پر بھی اس وقت ایسا کوئی اصول نہیں کہ، تعارف کا حصہ تین بڑے پیروں پر مشتقل ہو، یا یہ اصول کہ اتنے ہزار بائیٹ کا ہو، مختصر مضامین بھی منتخب ہو سکتے ہیں (اصل اصول یہ ہے کہ مضمون اپنے اصل موضوع پر ہر حوالے سے ممکنہ حد تک مکمک ہو۔[[صارف:Obaid Raza|Obaid Raza]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Obaid Raza|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Obaid Raza|شراکتیں]]) 09:21، 4 ستمبر 2021ء ([[UTC|م ع و]])
:::::{{u|Obaid Raza|عبید}} صاحب میں نے اوپر جو بائٹ اور دیباچہ پیرا گراف کی بات کی ہے وہ میں [[ویکیپیڈیا:منتخب مضمون کا معیار]] سے لیا ہے یقیناً وہ [[ویکیپیڈیا:منتظمین|منتظمین]] نے ہی لکھا ہو گا۔ [[صارف:Ulubatli Hasan|حسن]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Ulubatli Hasan|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Ulubatli Hasan|شراکتیں]]) 14:31، 4 ستمبر 2021ء ([[UTC|م ع و]])
 
السلام و علیکم جناب ۔
میرا صفحہ خدابخش مولائی نامزد برائے حذف کا پیغام ملا ہے۔۔ جناب آخر کیا وجہ ہے ؟؟ براہ مہربانی اس کو حذف نہ کیا جائے
≈≈≈وجاہت عمرانی≈≈≈
«Ulubatli Hasan/وثق 2021ء» کے صارف صفحہ پر واپس جائیں۔