"داوڑ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی املا ← کے ارکان، دار العلوم، کیے، لیے، دیے؛ تزئینی تبدیلیاں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
سطر 1:
'''داوڑ''' ({{lang-ps|داوړ}}) یا '''داوڑی یا داوڑزی''' [[پشتون]]وں کا ایک قبیلہ جو [[پاکستان]] کے [[دریائے ٹوچی]] کے کنارے [[شمالی وزیرستان]] میں آباد ہے۔
 
اکثریت میڈل کلاس طبقہ ہے وزیرستان کے تمام قبائل میں داوڑ قبیلہ سب سے زیادہ تعلیم یافتہ اور خوبصورت ہےہے،
 
یہ شمالی وزیرستان کے صدر مقام [[میرعلی]] سے مرانشاں[[میران شاہ]] اور [[دتہ خیل]] دیگان تک پہلےپھیلے ہوئے ہیں داوڑ قبیلے کی مشہور شخصیات میں مندرجہ ذیل قابل ذکر ہیں
 
'''نمبر1 ( مولانا قمرزمان دیوبندی داوڑ قوم حیدر خیل المعروف مشر مولوی صاحب'''
سطر 77:
 
اپ فاضل وفاق المدارس العربیہ ہے اپ ایک جید عالم دین ممتاز فقہی ہے آپ کو مفتی اعظم آف قبائلستان بھی کہا جاتا ہے
آپ اس وقت ام المدارس جامعہ عربیہ معراج العلوم بنوں میں بطور شیخ الحدیث و رائیس دارالافتاء اپنےتدریسی خدمات سر انجام دیے رہے ہیں حضرت شیخ صاحب مولانا عبدالرحمن داوڑ عرف تور مولوی کے پوتے ہے آپ کا تعلق جمعیت علما اسلام پاکستان سے ہے آپ نے 20082008ء میں قومی اسمبلی کا الیکشن بھی لڑا تھا مگر ناکام رہے)
 
 
سطر 142:
'''نمبر 22 مولانا پزیر محمد داوڑ'''
 
آپ رحمتہ اللہ علیہ کی ولادت 18941894ء کو گاوں عیسوڑی تحصیل میر علی میں ہوئی آپ رحمتہ اللہ علیہ 1925 کو دیوبند مدرسہ سے فارغ التحصیل ہوئے آپ رحمتہ اللہ علیہ فارسی کے عظیم شاعر تھے اپ رحمتہ اللہ علیہ ہندوں کی مذہبی کتاب " رگ وید " کے مترجم تھے اپ رحمتہ اللہ علیہ کبھی کسی سیاسی یا جہادی تحریکوں میں شامل نہی ہوئے اپ رحمتہ اللہ علیہ نے 1950 کو وفات پائی
 
'''نمبر 23 مسکی فقیر'''