"آفریدی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
سطر 15:
آفریدی قبائل بعض اوقات پشتونوں کے مقامی لہجے میں ( اپریدی ) بھی کہلاتے ہیں لیکن اصل لفظ افریدی ہی ہے۔ افریدی قبیلہ دراصل کرلانی (کرلانڑی) نسل سے ہے اوریہ قبیلہ [[حضرت عیسی علیہ السلام]] سے بہت پہلے دنیا میں آباد ہے۔
 
یونائی مؤرخ ہیروڈٹس نے 500 سال قبل مسیح میں نے جن چار پشتون قبائل کا زکرذکر کیا تھا اس میں ایک ” ایپی ریتی ” قبیلہ بھی شامل تھا جو ماہرین کے مطابق اس وقت کا موجودہ افریدیآفریدی قبیلہ ہےہے، جبکہ لسانیتلسانیات کے ماہرین بھی اس بات سے اتفاق کرتے ہیں کہ ایپی ریتی اور افریدی میں مماثلت موجود ہے۔
 
پشتون شجرہ انصاب کے مطابق اپریدی یا افریدی برہان کا بیٹا، ککی کا پوتا اور کرلان ( کرلانڑ) کا پڑپوتا تھا اور ایک روایت کے مطابق افریدی بابا کا آصلاصل نام عثمان بابا تھا لیکن بعد میں کسی واقعے کی وجہ افریدی ( اپریدی ) بن گیا۔ ایک دوسری روایت کے مطابق افریدی قبائل کے جد امجد کا نام فریدون تھا جو کرلان بابا کا پڑپوتا تھا۔
افریدی قبائل درہ خیبر، کوہاٹ اور تیرا وادی میں اباد ہیں۔ افریدی قبائل کے مشرق میں خٹک جنوب میں اورکزئی، سپین غر اور بنگش، مغرب میں شینواری اور شمال میں مہمند قبائل اباد ہیں۔ افریدی قبائل کی اکثریت بنیادی طور پر پہاڑی علاقوں میں زندگی بسرکرتے ہیں۔