"بزنجو (بلوچ قبیلہ)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
سطر 1:
'''بزنجو براہوئی قبیلہ :'''
یہ قبیلہ مینگلوں کے ساتھ نال اور جھل جھاو کے علاقوں میں جھالاوان کے پہاڑوں میں ہی رہ گیا۔ بزنجو قبیلہ کے بعض گرہ مثلاً عمرانی ،سیاہ پاد، نندانی، زہرانی، بردانی، کے ناموں کی یکسانی اور بعض دوسرے [[بلوچ]] گرہوں کی موجودگی کی بنا پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ بنیادی طور پر یہ ایک ہی بلوچ قبیلہ تھا۔ جب یہ قبیلہ جھالاوان کے علاقہ میں رہائش پزیر تھا۔ تو اس نے [[بروہی]] کو ثانوی زبان کی حیثیت سے اپنایا۔ ___ '''میر غوث بخش بزنجو'''
 
میراواڑی روایت کے مطابق بزنجو کا مورث اعلیٰ بزن میرواڑی جانباز میر بجار کا خادم تھا اور مزدوری کے طور پر بست من ( بیس من ) جو لیتا تھا ۔ رفتہ رفتہ بست من بزنجو میں بدل گیا ۔ لیکن خود بزن جو اپنا شجرہ نسب نوحانی رند سے ملاتے ہیں ۔ جب بلوچ جانباز میر چاکر رند کچھی کی طرف کوچ کر گیا تو بزنجو پیچھے رہ گئے ۔ میرواڑی سردار میر بجار کا نعل میرواڑی جدگالی لڑائی کے دن گرگیا ۔ جسے بزن نے اٹھا لیا ، لہذا علاقہ اسے دے دیا گیا جو اب نال کے نام سے مشہور ہے ۔
 
ٹمپل کا خیال ہے بزن رستم دور کا ایک جانباز تھا ، جس کا ذکر شانامہ میں ہے ، لہذا بزنجو کیانی ایرانی ہیں ۔ اب یہ براہوئی وفاق کا اہم قبیلہ ہے ،
 
 
'''میر غوث بخش بزنجو'''
* '''شجرہ بزنجو قبیلہ'''
[[فائل:Mir Ghous Baksh Bezanjo.jpg|350px|دائیں|alt text]]