"براہوی قبائل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
سطر 41:
 
== ساجدی بلوچ ==
 
بعض مصنفین کے نذدیک ساجدی سیتھی ماخذ یعنی قدیم سجتائی اور سکندر شمال سے آنے والی فوج کے حصہ کی اولاد سمجھتے جاتے ہیں ۔ جھالان میں غالب پارہ ساکتئی یا ساکا زئی سیتھی ماخذ کا ہے ۔ ساکا اب بھی کیپسن کی سرحدوں پر موجود ہیں ۔ مقامی بیانات کے مطابق ساجدی ابتدا میں کوئی اٹھارہ قرن پہلے شمال سے آئے تھے اور پنجگور کے قریب وادی گجگ میں متمین ہوگئے ۔ یہاں ان کے قدیم دیہات ساکا قلات کے کھنڈرات اب تک موجود ہیں ۔ سردار طاءفہ میر ساکا ہے جو سنی مسلمان ہے اور باقی سب ذکری ہیں اور مغربی بلوچی بولتے ہیں ۔
 
== شاہوانی بلوچ ==