"حمد اللہ جان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
توسیع
Filled in 4 bare reference(s) with reFill 2
سطر 1:
{{خانہ معلومات شخصیت }}
 
'''مولانا حمد اللہ جان''' یا '''ڈاگئی باباجی''' (1914ء - 12 جنوری 2019ء) ایک سیاستدان، پاکستانی عالم دین اور [[محمود حسن دیوبندی|شیخ الہند محمود حسن دیوبندی]]، [[محمد زکریا کاندھلوی]] اور [[حسین احمد مدنی]] کا شاگرد تھا۔ وہ 1914ء میں [[ضلع صوابی]] ایک گاؤں [[ڈاگئی، صوابی|ڈاگئی]] میں پیدا ہوئے۔<ref>{{Cite web|url=https://dailypakistan.com.pk/13-Jan-2019/910665|title=شاگرد شیخ الہند حضرت مولانا حمد اللہ جان کی نماز جنازہ آج ادا کی جائیگی|date=13 جنوری، 2019|website=Daily Pakistan}}</ref> انہوں نے [[دارالعلوم دیوبند]] اور [[مظاہر العلوم سہارنپور]] میں تعلیم حاصل کی۔
 
==تعلیم ==
انہوں نے ابتدائی تعلیم اپنے والد علامہ عبدالحکیم اور چچا مولانا صدیق سے حاصل کی۔ اس کے بعد انہوں نے کچھ عرصہ [[دارالعلوم دیوبند]] میں تعلیم حاصل کی لیکن اپنی طالب علمی کے آخری تین سال [[مظاہر العلوم سہارنپور]] میں گزارے اور وہاں سے 1947ء میں حدیث کا دورہ مکمل کیا۔<ref name="express">{{Cite web|url=https://www.express.pk/story/1502921/1/|title=ممتاز عالم دین، شیخ القرآن و حدیث مولانا حمد اللہ جان انتقال کرگئے|date=12 جنوری، 2019}}</ref>
 
==سیاست==
سطر 10:
 
==وفات==
مولانا حمد اللہ جان کو آبائی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا، نمازجنازہ میں ان کے لاکھوں شاگردوں، عقیدت مندوں، سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں، کارکنوں اور شہریوں نے شرکت کی۔<ref>{{Cite web|url=https://alert.com.pk/archives/2440|title=100 سال سے زائد عمر پانے کے بعد مولانا حمداللہ المعروف ڈاگئی بابا انتقال کر گئے|date=12 جنوری، 2019}}</ref>
 
===جانشین===
جے یو آئی کے صوبائی امیر مولانا [[گل نصیب خان]]، مفتی کفایت اللہ، مولانا [[عطا الحق درویش]]، اے این پی کے [[سردار حسین بابک]]، جماعت اسلامی کے صوبائی امیر سینیٹر [[مشتاق احمد خان]]، مولانا [[عزیز الرحمن ہزاروی]]، سینیٹر مولانا [[عطاء الرحمن]] اور دیگر رہنما بھی موجود تھے، مولانا حمد اللہ کے بیٹے اشفاق اللہ خان کو سیاسی جانشین اور مدرسے کا مہتمم، دوسرے بیٹے ڈاکٹر انعام اللہ کو نائب جانشین ، بڑے بیٹے مولانا لطف اللہ جان کی بحیثیت ناظم اعلیٰ دارالعلوم مظہرالعلوم، پوتے مولانا اسد اللہ کلیم کی بطور دینی جانشین دستار بندی کی گئی، مولانا حمداللہ جان کے جانشیوں کی دستاربندی سربراہ جے یوآئی [[مولانا فضل الرحمان]] نے کی، جو ان کی رہائش گاہ پر تعزیت کے لیے پہنچے تھے۔<ref>{{Cite web|url=https://www.express.pk/story/1504164/1/|title=مولانا حمد اللہ جان سپردخاک، جنازے میں لاکھوں عقیدت مندوں کی شرکت|date=14 جنوری، 2019}}</ref>
 
==حوالہ جات==